انسان موت کے بعد بھی سن اور دیکھ سکتا ہے، سائنسی تحقیق
موت ایک اٹل حقیقت اور انسان کے لیے سب سے بڑا راز ہے۔ ستاروں پر کمندیں ڈالنے والے کے دل میں 'موت ایک چبھتا ہوا کانٹا' ہے۔ وہ اس پر موجود راز کے پردوں کو اٹھانا چاہتا ہے اور پردے کے اُس پار دیکھنا چاہتا ہے۔ کوئی کیوں مرتا ہے؟ کہاں جاتا ہے؟…