Browsing Tag

مائیکروسافٹ

اسکائپ پرصارفین کی روزانہ دو ارب منٹس بات چیت

اسکائپ نے اعلان کیا ہے کہ اسکائپ استعمال کرنے والے صارفین مجموعی طور پر روزانہ دو ارب منٹس اسکائپ کو استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے بات چیت کرتے ہیں۔ یہ وقت کتنا زیادہ ہے، اس کے حوالے سے اسکائپ نے چند دلچسپ معلومات فراہم کی ہیں۔ اسکائپ کے…

ونڈوز سیون میں گاڈ موڈ

اگر آپ کو ونڈوز 7کو سمجھنے میں دشواری ہے یا پھر آپ کو کوئی آپشن تلاش کرنے میں مشکل پیش آ رہی ہے تو مائیکرو سافٹ نے اس کا ایک آسان حل ونڈوز7میں رکھا ہے۔ بعض اوقات تو ونڈوز 7میں اپنی آئی پی تبدیل کرنا لوگوں کو مشکل لگتا ہے ۔ انہی باتوں کے پیش…

کوئیک لانچ بار واپس حاصل کریں

اگر آپ کوئیک لانچ بار پسند کرتے ہیں اور یہ آپ کو نظر نہیں آرہی یا غلطی سے اسے ہٹا چکے ہیں تو اسے واپس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ٹاسک بار پر کسی بھی خالی جگہ پر رائٹ کلک کریں اور Toolbars میں سے New Toolbar پر کلک کریں۔ کھلنے والی ایپلٹ…

سافٹ ویئر پیچز اور اپ ڈیٹس

تعارف: سافٹ ویئر تیار کرنے والے ادارے اپنے سافٹ ویئر میں موجود خامیوں سے آگاہی کے بعد ان سافٹ ویئر کے پیچز اور اپ ڈیٹس تیار کرکے ریلیز کرتے ہیں۔ سافٹ ویئر پیچز اور اپ ڈیٹس بنانے کی اکثر وجہ ان کے سافٹ ویئر میں موجود وہ خرابیاں ہوتی ہیں جن…

Kinect ٹیکنالوجی کے ذریعے ہر سطح اب بن سکتی ہے ملٹی ٹچ اسکرین

مائیکروسافٹ کے کنکٹ ٹیکنالوجی کے ذریعے Purdueیونی ورسٹی کے انجینئرز ہر قسم کی سطح (سرفس) کو ملٹی یوزر، ملٹی ٹچ میں بدلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ کنکٹ جو مائیکروسافٹ کی جانب سے متعارف کروائی گئی حرکت محسوس کرنے والی ان پٹ ڈیوائس کا نام ہے،…

مائیکروسافٹ کا لوگو تبدیل

تقریباً ایک چوتھائی صدی بعد مائیکروسافٹ نے اپنا لوگو تبدیل کرلیا ہے۔ اس نئے لوگو پر مائیکروسافٹ کے ونڈوز 8 آپریٹنگ سسٹم کا گہرا اثر نظر آتا ہے جس کا میٹرو یوزر انٹرفیس لوگو میں نظر آنے والے باکسز سے مشابہ ہے۔ نیا لوگو مائیکروسافٹ کی ویب…

قابل تلاش فلیش فائلیں

انٹرنیٹ سرچ انجنز کے بغیر یقینا ادھورا ہے۔ گوگل اور یاہو! آپ کی مطلوبہ معلومات سیکنڈز میں لاکر آپ کو پیش کردیتے ہیں۔ لیکن اس کے باوجود یہ بات انوکھی ہی ہے کہ اب بھی معلومات کی ایک بڑی تعداد ان سرچ انجنز کی رسائی میں نہیں ہے یا پھر اسے سرچ…