Browsing Tag

لاک

فون جیسا پیٹرن لاک پی سی پر حاصل کریں

جب آپ اپنے سسٹم کو لاک (Lock) کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اسمارٹ فون ہو یا پی سی اپنے اہم ڈیٹا کی حفاظت کے لیے اسے lock رکھنا انتہائی ضروری ہوتا ہے۔ اکثر لوگ پِن پسند کرتے ہیں تو اکثر لوگ…

جیب میں رکھتے ہی اینڈروئیڈ فون خودکار طریقے سے لاک ہو جائے

اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیز اپنے فونز میں نت نئے آپشن متعارف کراتی ہیں۔ مثلاً فون لاک کرنے کے لیے یا کوئی ایپلی کیشن کھولنے کے لیے اسکرین پر کوئی ٹیڑھی میڑھی مخصوص لائن بنانا، یا تصویروں کو دیکھتے ہوئے اگلی یا پچھلی تصویر کی طرف جانے کے…

پارٹیشن لاک کریں

مشترکہ کمپیوٹر پر اپنے اہم ڈیٹا کو دوسروں کی پہنچ سے محفوظ رکھنا ایک مشکل کام ہے۔ کبھی تو ہم اس کام کے لیے فائلوں کو چھپا دیتے ہیں تو کبھی ان پر پاس ورڈ لگاتے ہیں۔ اگرچہ یہ طریقے بھی کارآمد ہیں لیکن پورے کے پورے پارٹیشن کو ہی دوسروں کی…

کسی بھی ایپلی کیشن پر پاس ورڈ لگائیں

اس بات کا تو آپ کو اندازہ ہونا چاہیے کہ فون پر موجود ایک پاس ورڈ کافی نہیں۔ فرض کریں آپ کا فون کسی کے ہاتھ میں ہے تو آپ کی کوئی بھی ایپلی کیشن کھول کر دیکھ سکتا ہے۔ نہ صرف ایپلی کیشن بلکہ فون میں موجود تصاویر، وڈیوز یا ایس ایم ایس تو بہت…

کمپیوٹر لاک اسکرین کو خوبصورت بنائیے

آئیے آپ کو بتاتے ہیں بہترین پروگرام لاک اسکرین پرو کے بارے میں جو آپ کے پی سی پر عام لاک سے ہٹ کر خوبصورت لاک اسکرین فراہم کرتا ہے۔ جب آپ اپنے سسٹم کو لاک کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’’لاک…

آپ کے اسمارٹ فون کے لیے ٹاپ ٹین سیکیورٹی ٹولز

اگر آپ اپنا فون کہیں رکھ کر بھول جائیں یا یہ چوری ہو جائے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ آپ کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے۔ فون میں آپ کا کتنا اہم اور قیمتی ڈیٹا موجود ہوتا ہے۔ اس لیے ضرو ری ہے کہ اپنے اسمارٹ فون میں ایسی سیکیورٹی ایپلی کیشنز انسٹال…