Browsing Tag

فیس بک

مارک زکربرگ کی ہیکرز کو شکست دینے کی دلچسپ کوشش

فیس بک سی ای او مارک زکر برگ انسٹاگرام کے یومیہ 500 ملین فعال صارفین کی خوشی مناتے نظر آئے۔ اس موقعے پر انھوں نے انسٹاگرام کی پوسٹ کی طرز پر بنائے ایک کارڈ کو تھاما ہوا ہے اور ان کی خوشی ان کے چہرے کی مسکراہٹ سے عیاں تھی۔ لیکن اسی…

اب آپ فیس بک کے ذریعے ایس ایم ایس بھی کر سکتے ہیں

میسجنگ ایپلی کیشنز کے ہوتے ہوئے ہم روایتی ایس ایم ایس کو تو تقریباً بھول ہی چکے ہیں۔ جب سارے دوست فیس بک پر آن لائن رہتے ہیں تو ظاہر ہے ہم ان سے فیس بک پر ہی رابطہ کریں گے۔ صارفین کی اسی دلچسپی کو محسوس کرتے ہوئے فیس بک نے میسنجر میں ایس…

فیس بک نے خودکشی کی روک تھام کا فیچر متعارف کرا دیا

فیس بک کی آمد کے بعد کم از کم یہ ہوا کہ لوگ اپنے جذبات کی بھڑاس اس پر نکال دیتے ہیں۔ اس طرح باآسانی یہ اندازا ہو جاتا ہے کہ اس وقت کس کا موڈ کیسا ہے۔ خودکشی کے بارے میں سوچنے والے بھی زیادہ تر اپنے آخری الفاظ فیس بک پر شیئر کر جاتے ہیں۔…

فیس بک مسینجر خفیہ رہتے ہوئے استعمال کریں

میسجنگ ایپلی کیشنز میں ایک اچھا فیچر یہ ہے کہ آپ کا بھیجا گیا پیغام جب پڑھ لیا جاتا ہے تو جوابی رسید موصول ہو جاتی ہے۔ اس طرح کوئی جواب دے نہ دے کم از کم یہ ضرور پتا چل جاتا ہے کہ پیغام پڑھا جا چکا ہے۔ یہ فیچر وٹس ایپ، وائبر اور فیس بک…

فیس بک آپ کی ایک تصویری البم حذف کرنے والی ہے

فیس بک اپنے پاس موجود آپ کی تصویروں کے ایک البم کو حذف کرنے والی ہے۔ ہو سکتا ہے آپ اپنی ان تصاویر کو بالکل بھول چکے ہوں یا آپ کو اندازا ہی نہ ہو کہ دراصل آپ کی یہ تصاویر بھی فیس بک پر اپ لوڈ ہیں۔ فیس بک نے 2012 میں اختیاری تصاویر کو سنک…

فیس بک پر تبصرے میں وڈیو اور میسنجر سے ایس ایم ایس کرنے کی سہولت

فیس بک ایک اور بہت بڑی تبدیلی متعارف کرانے کے قریب ہے۔ اطلاعات کے مطابق جلد فیس بک پر تبصروں میں وڈیوز بھی پوسٹ کی جا سکیں گی۔اس فیچر پر کئی ماہ سے کام جاری تھا اور اب آخرکار یہ فیس بک کا حصہ بننے کے قریب ہے۔ فیس بک کے پروڈکٹ منیجر بوب…

فیس بک پر جلد ٹویٹس جیسی پوسٹس ہو سکیں گی

فیس بک پر صارفین کی تمام پوسٹس ان کی ٹائم لائن پر موجود رہتی ہیں۔ اس طرح کئی سال پرانی پوسٹس بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔ حالانکہ اکثر انسان موڈ کے لحاظ سے کچھ پوسٹ کر دیتا ہے جسے وہ مستقل اپنی ٹائم لائن کی زینت نہیں بنانا چاہتا۔ شاید یہی وجہ ہے…

فیس بک کا موبائل ویب ایپ پر میسجنگ فیچر کے خاتمے کا اعلان

موبائل فون پر اکثر لوگ فیس بک کی ایپلی کیشن کے ساتھ ساتھ ویب براؤزر میں بھی فیس بک استعمال کرتے ہیں۔ دراصل فیس بک کی ایپلی کیشن میں ذاتی پیغامات نہیں پڑھے جا سکتے لیکن ویب میں پیغامات پڑھنے کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ لیکن اب فیس بک نے اعلان…

ایک فون پر دو دو وٹس ایپ اور فیس بک اکاؤنٹس استعمال کریں

ڈوئل سم فون آج کل عام استعمال میں ہیں اور انہیں استعمال کرنے کی کئی ناگزیر وجوہات ہیں جن میں کوئی شخص اپنے ذاتی اور کاروباری معاملات کو الگ الگ رکھنا چاہتا ہے تو اسے دو موبائل نمبرز کی ضرورت ہو سکتی ہے لیکن اب آپ ایک ایپ کے ذریعے ہی اپنے…

اصلی نام استعمال کرنے کی فیس بک پالیسی تبدیل

فیس بک نے اپنی اصل نام کی متنازعہ پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے۔ اب فیس بک کےصارفین آسانی کے ساتھ فرضی نام، تخلص یا قلمی نام استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے پہلے فیس بک سختی کے ساتھ صارفین کو اصل اور قانونی نام استعمال کرنے پر مجبور کرتا تھا اور…