Browsing Tag

فیس بک

اشتہارات کی جانچ پڑتال سخت، فیس بک نے ایک ہزار ملازمین بھرتی کرنے کا اعلان کر دیا

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات کی جانچ پڑتال کے لیے ایک ہزار ملازمین کو تعینات کرے گا تاکہ فیس بک پر شائع ہونے والے اشتہارات پر نظر رکھی جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام اشتہارات اسکے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہوں۔…

فیس بک مسنیجر میں لکھیں ریاضی کے فارمولے

فیس بک مسینجر میں کئی فیچر ایسے ہیں جن سے ہم میں سے اکثر لوگ ناواقف ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر ریاضی کے فارمولے لکھنے کا ہے۔ فیس بک مسینجر کا یہ فیچر نیا نہیں ہے۔ لیکن بیشتر لوگوں کو یہ معلوم نہیں۔ فیس بک مسینجر LaTexمیں لکھی مساوات کو ریاضی…

فیس بک ایپلی کیشن میں واٹس ایپ بٹن؟ کیا ہیں فیس بک کے ارادے؟

ایسا لگ رہا ہے کہ فیس بک اپنی موبائل ایپلی کیشن میں ایک نئی اور اہم تبدیلی کرنے جارہا ہے۔ کچھ صارفین نے خبر دی ہے کہ انہوں نے اپنی فیس بک ایپلی کیشن میں ایک نیا واٹس ایپ بٹن دیکھا ہے۔ اس سے پتا چلتا ہے کہ فیس بک ممکنہ طور پر واٹس ایپ کو…

فیس بک نے روہنگیا مسلمانوں پر ظلم کے خلاف جدوجہد کرنے والے گروہ کو خطرناک تنظیم قرار دے دیا

ایک جانب جہاں دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیمیں بدترین ریاستی دہشت گردی کا شکار برما کے روہنگیا مسلمان کی حالت زار پر چیخ رہی ہیں، وہیں فیس بک نے اس ظلم کے خلاف مزحمت کرنے والے مسلح گروہ Arakan Rohingya Salvation Army کو خطرناک تنظیم قرار…

اپنی فیس بک پروفائل کو پرائیویٹ موڈ میں منتقل کریں، نیا زبردست فیچر

فیس بک کا نیا زبردست فیچر ’’پرائیویٹ پروفائل‘‘ جس میں ہمیں اپنی پروفائل کو پرائیویٹ  موڈ میں منتقل کرنے کی اجازت ہو گی۔ اِس سے ہمارے  پاس یہ اختیار ہو گا کہ ہم  اپنی تصاویر کو صرف اپنے بہت خاص دوستوں اور رشتے داروں کو دکھا سکیں۔