کیا فولڈیبل فون بنانا ناممکن ہے؟
سائنس فکشن نے ہمیں دیوانہ بنا رکھا ہے۔ ایسی ڈیوائس جس کے سامنے حصے پر صرف اسکرین ہو، جو کاغذ کی طرح پتلی اور شفاف ہو اور ہم اسے موڑ کر جیب میں رکھ لیں، کا خواب سب نے ہی دیکھا ہوگا۔
آخر کس کی خواہش نہ ہوگي کہ مستقبل قریب میں ایسی ڈیوائس…