سپر سونک مسافر طیارے ہوں گے ایک مرتبہ پھر فضاؤں میں
دنیا کے تیز ترین اور سب سے خوبصورت مسافر طیارے کانکرڈ نے آخری پرواز 2003ء میں کی تھی اور اس کے بعد سے اب تک کمرشل ایئرلائن کی صنعت میں کوئی سپر سونک پرواز نہیں بھری گئی۔ لیکن کہا جا رہا ہے کہ آواز سے کئی گنا زیادہ رفتار سے چلنے والی مسافر…