Browsing Tag

فائر فوکس

ڈاؤن لوڈنگ شیڈول کریں

اگر کبھی نیٹ آہستہ چل رہا ہو یا ہم نیٹ پر کوئی اہم کام کر رہے ہوں تو ڈاؤن لوڈنگ کا کام نہیں کرتے۔ اس طرح جو چیز ڈاؤن لوڈ کرنی ہو اس کا لنک save کر لیتے ہیں تاکہ بعد میں استعمال کیا جا سکے۔ ’’ڈاؤن لوڈ شیڈولر‘‘ فائرفوکس کے لیے دستیاب ایڈون ہے…

پیج زِپر

ویب سائٹس وزٹ کرتے ہوئے اکثر Next کے بٹن پر کلک کرنا پڑتا ہے۔ ہم کوئی طویل مضمون پڑھ رہے ہوں یا تصاویر کی کوئی گیلری دیکھ رہے ہوں نیکسٹ کے بٹن پر کلک کرنا ہی پڑتا ہے۔ زندگی اتنی مختصر ہے کہ اب نیکسٹ پر کلک کر کر کے کون اپنا وقت ضائع کرے۔…

فائر فاکس کے میموری لیکس کی مرمت کیجئے

فائر فاکس استعمال کرنے والے اکثر صارفین کو شکایت رہتی ہے کہ فائر فاکس میموری کا بے دردی سے استعمال کرتا ہے۔ چند Tabs کھولنے پر ہی فائر فاکس 200تا 300 میگا بائٹس میموری ہڑپنا شروع ہوجاتا ہے۔ حالانکہ فائر فاکس بنانے والے کہتے ہیں کہ انہوں نے…

بغیر کسی براؤزر کے فائر فوکس کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟

وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز میں صرف اس لیے موجود ہوتا ہے کہ اس کی مدد سے کوئی اچھا ویب براؤزر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔ ہم جب نئی ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو مجبوراً سب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کرنا پڑتا…

جی میل سے بھیجی ای میل ٹریک کریں

جب کوئی اہم ای میل کی جائے اور ہم چاہتے ہیں کہ ای میل وصول کرنے والا اسے جلد از جلد دیکھ لے تو جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ جواب آنے پر ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ای میل دیکھ لی ہے۔ جب کوئی ارجنٹ بات ہو تو یہ انتظار کوفت کا باعث بنتا…

تمام براؤزرز کی براؤزنگ ہسٹری ایک ہی جگہ دیکھیں

اگر آپ ایک سے زائد براؤزرز استعمال کرنے کے عادی ہیں تو اس سافٹ ویئر کو کارآمد پائیں گے۔ ’’براؤزنگ ہسٹری ویو‘‘ استعمال میں موجود تمام براؤزرز جیسا کہ فائر فوکس، کروم، انٹرنیٹ ایکسپلورر، سی منکی اور سفاری کی ہسٹری کو ایک جگہ منظم رکھتا ہے۔ اس…

موزیلا فاؤنڈیشن

جنوری 1998ء میں نیٹ اسکیپ نے اپنے براؤزر نیٹ اسکیپ Communicatorکا اجراء کر کے اس کا سورس کوڈ یا مصدر بھی مفت فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ کچھ پروگرامرز نے مل کر Mozilla.org ویب سائٹ بنائی تاکہ وہ لوگ جو موزیلا براؤزر کے پراجیکٹ پر کام کرنا…