ٹیکنالوجی نیوز افغان حکومت نے واٹس ایپ اور ٹیلی گرام کو بلاک کرنے کا حکم جاری کردیا بابر خان نومبر 5، 2017 پابندی صرف 20 دنوں کے لیے لگائی جائے گی تاہم ابھی تک اس حکم پر عمل درآمد نہیں ہوا۔