تبصرے و تجزیئے عوام کے درمیان بڑھتی ہوئی سیاسی خلیج، ذمہ دار صرف سوشل میڈیا نہیں فہد کیہر اکتوبر 2، 2017 کیا آپ کو بھی لگتا ہے کہ سوشل میڈیا نے عوام کے درمیان نفرتوں کی نئی فصل بوئی ہے؟ سیاسی بنیادوں پرعام افراد کے درمیان میں جو دراڑیں تھیں، وہ اب کھل کر سامنے آ گئی ہیں؟