Browsing Tag

سیکیورٹی

جیل بریک کیا ہے؟

بہت سی ڈیوائسس جیسے ایپل آئی فون وغیرہ ڈیجیٹل رائٹس منیجمنٹ (DRM) سافٹ ویئر کے ساتھ آتی ہیں۔ اس سافٹ ویئر کا مقصد ڈیوائس کی سیکیوریٹی میں اضافہ یا پھر صارف کو کمپنی کی جانب سے غیر تصدیق شدہ سافٹ ویئر انسٹال کرنے سے روکنا ہے۔ جیل بریکنگ یا…

یو ایس بی پورٹ پر پاس ورڈ لگا کر ڈیٹا چوری ہونے سے بچائیں

اگر آپ اپنے دفتر کے کمپیوٹر یا پبلک مقامات پر لے جانے والے لیپ ٹاپ وغیرہ سے ڈیٹا چوری ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ’’یو آر سی ایکسیس موڈز‘‘ سافٹ ویئر آپ کے لیے بالکل مفت دستیاب ہے۔ یہ سافٹ ویئر آپ کے سسٹم سے غیر متعلقہ لوگوں کو یو ایس بی یا…

کوموڈو ریسکیو ڈسک

اگر ہمارا سسٹم وائرس سے متاثر ہو جائے تو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ سسٹم کی کارکردگی بری طرح متاثر ہو جاتی ہے اور ہم کوئی بھی کام بروقت انجام نہیں دے پاتے۔ ایسے میں ’’کوموڈو ریسکیو ڈسک‘‘ کا پاس ہونا کسی نعمت سے کم نہیں۔ اگر…

کیا یہ سافٹ ویئر اَن انسٹال کر دینا چاہیے؟

ہم اپنے پی سی پر آئے دن سافٹ انسٹال کرتے رہتے ہیں۔ بعض اوقات تو غیر ضروری چھوٹے موٹے سافٹ ویئر اور ٹول بارز کسی اور سافٹ ویئر کے ساتھ ہی انسٹال ہو جاتی ہیں اور ہمیں پتا ہی نہیں چلتا۔ یہ فالتو ٹول بارز آپ کی سیکیورٹی کے لیے بہت بڑا خطرہ ہیں۔…

کمپیوٹر لاک اسکرین کو خوبصورت بنائیے

آئیے آپ کو بتاتے ہیں بہترین پروگرام لاک اسکرین پرو کے بارے میں جو آپ کے پی سی پر عام لاک سے ہٹ کر خوبصورت لاک اسکرین فراہم کرتا ہے۔ جب آپ اپنے سسٹم کو لاک کر کہیں جاتے ہیں تو کوئی نہ کوئی ضرور سسٹم کو لاگ اِن کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ ’’لاک…

اپنا فیس بک اکاؤنٹ ہیک ہونے سے بچائیں

سوشل سروسز کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور ان کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ ساتھ ان کی سیکیوریٹی بھی ایک اہم سوال ہے۔ کچھ سروسز ’’ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن‘‘ کے ذریعے اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کر رہی ہیں کہ صارف ہیکنگ سے محفوظ رہے۔ فیس بک نے بھی…

آپ کے اسمارٹ فون کے لیے ٹاپ ٹین سیکیورٹی ٹولز

اگر آپ اپنا فون کہیں رکھ کر بھول جائیں یا یہ چوری ہو جائے تو آپ سمجھ سکتے ہیں کہ یہ آپ کے لیے کتنا بڑا نقصان ہے۔ فون میں آپ کا کتنا اہم اور قیمتی ڈیٹا موجود ہوتا ہے۔ اس لیے ضرو ری ہے کہ اپنے اسمارٹ فون میں ایسی سیکیورٹی ایپلی کیشنز انسٹال…