عمومی خبریں اور اطلاعات سوشل میڈیا سیلف ہارم کی اہم وجہ، برطانوی تحقیق میں انکشاف بابر خان اکتوبر 20، 2017 مینچسٹر یونی ورسٹی کے محققین کے مطابق برطانیہ میں سنہ 2011 اور 2014 کے درمیان 13 اور 16 سالہ لڑکیوں میں خود کو ایذا پہنچانے کی شرح میں 68 فیصد اضافہ ہوا ہے۔