ٹیکنالوجی نیوز ایمازان اب سپورٹس ملبوسات کی دنیا میں داخل بابر خان اکتوبر 18، 2017 خیال رہے کہ ملبوسات کی دنیا میں یہ ایمازان کی کوئی پہلی طبع آزمائی نہیں ہے، اس سے پہلے کمپنی دفتری ملبوسات Paris Sunday اور Goodthreads کے برانڈ نیمز کے تحت پیش کر چکی ہے۔