Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Tag
سام سنگ
سام سنگ کا 17 لینس رکھنے والا جدید ورچوئل ریالٹی کیمرا
سام سنگ نے ایک ایسا وی آر کیمرا جاری کردیا ہےجو اپنے 17لینسز کی مدد سے 360 ڈگری کی تصاویر اور وڈیوز لے سکتا ہے بلکہ حیران کن طور پر 4K لائیواسٹریمنگ بھی کر سکتا ہے۔
"360 راؤنڈ" نامی یہ کیمرا رواں ماہ امریکا میں دستیاب ہوگا ، البتہ اب تک…
آپ کا بچہ کہاں ہے؟ سام سنگ کا کنیکٹ ٹیگ بتائے گا
دنیائے ٹیکنالوجی کا معروف نام سام سنگ ایک ایسا ٹیگ جاری کرنے والا ہے، جسے ٹریک کیا جا سکے گا۔ گو کہ ٹریکنگ کے لیے مصنوعات کوئی نئی چیز نہیں ہیں لیکن سام سنگ کا یہ ٹیگ نیرو بینڈ نیٹ ورک ٹیکنالوجی (NB-IoT) ٹیکنالوجی استعمال کرنے والا پہلا…
امریکا میں ایپل اور سام سنگ برابر کی سطح پر
امریکا کو ہمیشہ ایپل کا مضبوط ترین میدان سمجھا جاتا تھا۔ سالہا سال سے ایپل کی مصنوعات امریکی مارکیٹ میں سب سے آگے رہتی تھیں لیکن اب مشرق سے ابھرنے والا سام سنگ کچھ عرصے سے ایپل کو خوب ٹکر دے رہا ہے، یہاں تک کہ اب مارکیٹ میں دونوں برابر کی…
سام سنگ کی نئی ایپ جو چیٹ کو اشاروں کی زبان میں بدل دے
اس دنیا میں لاکھوں انسان ایسے ہیں جو کسی نہ کسی حادثے یا پیدائشی بیماری کی وجہ سے بولنے اور سمجھنے سے قاصر ہیں۔ ایسے انسان اشاروں کی زبان سمجھتے ہیں۔ یہ افراد معاشرے سے کٹ کر رہ جاتے ہیں کیونکہ وہ معاشرے کی رفتار کا ساتھ دینے کے قابل نہیں …
سام سنگ نے 6.3 انچ اسکرین اور ڈوئل کیمرہ کے ساتھ سام سنگ گلیکسی نوٹ 8 متعارف کرادیا
سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 8 کو باقاعدہ طور پر متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کے پری آرڈر کا آغاز تو کل سے ہو جائے گا لیکن اس کی فروخت کا آغاز 15 ستمبر سے ہوگا ۔
سام سنگ کے لیے نوٹ 8 کا اجراء ایک بڑی کامیابی ہے ۔ نوٹ سیون کے بیٹری پھٹنے کے واقعات…
ڈوئل اسکرینز کے ساتھ سام سنگ کا نیا فلپ فون متعارف
سام سنگ نے ڈوئل اسکرین اور ڈوئل سم کا حامل اپنا نیا اور زبردست فلپ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون میں کی پیڈ کے ساتھ فون کے دونوں جانب اسکرینز موجود ہیں۔
سام سنگ نے گلیکسی J5 Pro ریلیز کردیا
سام سنگ نے اپنا نیا اسمارٹ فون گلیکسی J5 Pro منگل کے روز لانچ کردیا ہے۔ اسے ابتداء میں صرف تھائی لینڈ میں ریلیز کیا گیا ہے اور اس کی قیمت 295 امریکی ڈالر ہے۔ اس فون کو انوکھا کہنا نامناسب ہوگا۔ کیونکہ یہ سام سنگ کے اسی سال آئے سام سنگ…
سام سنگ نے گلیکسی S8 اور S8 پلس متعارف کروادیا
سام سنگ نے نیو یارک میں منعقدہ ایک تقریب Unpacked 2017 میں گلیکسی سیریز کے نئے اسمارٹ فون متعارف کروا دیئے ہیں۔ سام سنگ نے اس تقریب میں Galaxy S8 اور Galaxy S8+ اسمارٹ فونز، جن کا دنیا بھر میں بے چینی سے انتظار کیا جارہا تھا، سے پردہ اٹھایا…
ایپل کو پیچھے چھوڑ کر گوگل بنا 2017 کا ’’سب سے زیادہ مقبول برانڈ‘‘
گوگل نے حریف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے ’’سب سے مقبول برانڈ‘‘ کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ سال 2017 میں گوگل سب سے قابلِ اعتماد اور قابل قدر برانڈ کے طور پر ابھرا۔ ’’برانڈ فنانس‘‘ (Brand Finance) کی ایک رپورٹ کے مطابق،…