اگر آپ وڈیو کا کوئی حصہ کاٹنا چاہتے ہیں، اسے کمپریس کر کے کم سائز میں لانا چاہتے ہیں یا کچھ وڈیوز کو ملا کر ایک وڈیو بنانا چاہتے ہیں تو اس کے لیے یوکٹ ایپلی کیشن مفت دستیاب ہے
تصاویر کے سائز کم کرنے کی ضرورت کب پڑتی ہے؟ فرض کریں آپ کسی مقام کی سیرو تفریح سے واپس آئے، آپ نے اپنی تمام تصاویر کیمرے سے کمپیوٹر میں منتقل کیں۔ اب ظاہر ہے انتظار کس کو پسند، انھیں فوراً فیس بک پر پوسٹ کرنا ہو گا یا کسی دوست رشتے دار کو…
اگر آپ فیس بک پر، ای میل میں، مسینجر پر یا کسی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ تصاویر کا سائز کس قدر اہم ہے۔ بڑے سائز کی تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت آپ کو دیر تو لگے گی ساتھ میں جسے بھیج رہے ہوں اس کے…