اینڈروئیڈ ہو یا آئی فون، اس مفت پروگرام کی مدد سے آپ یو ایس بی کیبل یا وائی فائی کے ذریعے بھی اپنے فون کا مکمل ڈیٹا پی سی پر بیک اپ اور جب چاہیں ری اسٹور بھی کر سکتے ہیں۔
وٹس ایپ کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے، اتنی اہم اور مقبول ایپلی کیشن کو مفت فراہم نہ کرنا ایک ناانصافی ہوتا، یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے اس ایپلی کیشن کے حقوق حاصل کرنے کے بعد حال ہی میں اسے بالکل مفت کر دیا ہے۔ اس سے قبل وٹس ایپ پہلے سال…
ونڈوز ری انسٹال کرنے سے پہلے انسٹال پروگرامز بیک اپ نہیں کیے جا سکتے، انھیں ہر حال میں دوبارہ انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ البتہ ڈرائیورز کا بیک اپ بنا کر انھیں ری اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ سافٹ ویئر تو انسٹال ہو ہی جاتے ہیں اصل مشکل ڈرائیور ڈھونڈنا…