ٹویٹر کا یہ اقدام امریکی خفیہ ایجنسیوں کی اس ریپورٹ کے بعد سامنے آیا ہے جس کے مطابق "رشیا ٹوڈے" اور "سپوتنک" نے 2016 کے امریکی انتخابات میں مداخلت کی کوشش کی۔
فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشتہارات کی جانچ پڑتال کے لیے ایک ہزار ملازمین کو تعینات کرے گا تاکہ فیس بک پر شائع ہونے والے اشتہارات پر نظر رکھی جا سکے اور اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ تمام اشتہارات اسکے قواعد وضوابط کے عین مطابق ہوں۔…