محققین نے وہ پہلا جانور دریافت کرلیا جس کا دماغ نہیں لیکن وہ پھر بھی سوتا ہے
ہم سوتے کیوں ہیں، اس حوالے سے کئی نظریات ہیں۔ ہم یہ جانتے ہیں کہ سونے کے دوران جسم میں کیا تبدیلیاں ہوتی ہیں، لیکن ہم یہ حتمی طور پر نہیں جانتے کہ انسان یا جانور سوتے کیسے ہیں۔ عام طور پر نیند کو دماغ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ یہ بات سبھی جانتے…