سائنس روز مرہ کی چار عادتیں جو سگریٹ نوشی سے زیادہ خطرناک ثابت ہوسکتی ہیں بابر خان نومبر 1، 2017 نفسیات دانوں کا کہنا ہے کہ تنہائی انسانی زندگی کو اتنا ہی کم کرتی ہے جتنا کہ ایک دن میں 15 سگریٹ پینا۔