Browsing Tag

تصاویر

تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں

تصاویر کا سائز کم کرنے والے سافٹ ویئر، ایپلی کیشنز اور آن لائن ویب سائٹس تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن تصاویر کے سائز کو بڑھانے والی سروسز انتہائی نایاب ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تصاویر کے سائز کو بڑھانے یعنی انھیں اَپ اسکیل کرنے کے لیے…

گوگل اور ایم آئی ٹی کے محققین نے تصاویر میں سے رکاوٹیں ختم کرنے والا سافٹ ویئر تیارکرلیا

گوگل اور میسا چوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(ایم آئی ٹی) کے محققین نے ایسا سافٹ وئیر بنایا ہے جو شیشے میں سے لی گئی تصاویر یا شیشے کے پاس لی گئی تصاویر میں سے منعکس ہوتی ہوئی روشنی کو ختم کر دیتا ہے۔یہ سافٹ وئیر بارش کے دوران گاڑی یا کھڑکی…

اپنے فون یا ٹیبلٹ کو اسکینر بنائیں

ہر گزرتے دن کے ساتھ ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی ہو رہی ہے۔ اسی ٹیکنالوجی کی بدولت آج ہر کسی کے ہاتھ میں کیمرہ موجود ہے۔ ڈیجیٹل اور اسمارٹ فون کیمروں کی وجہ سے تصاویر کو پرنٹ کرنے کا رجحان انتہائی کم ہوتا جا رہا ہے۔ پرنٹڈ تصاویر کو سنبھال…

تصاویر کا سائز کم کریں انتہائی آسانی کے ساتھ

تصاویر کے سائز کم کرنے کی ضرورت کب پڑتی ہے؟ فرض کریں آپ کسی مقام کی سیرو تفریح سے واپس آئے، آپ نے اپنی تمام تصاویر کیمرے سے کمپیوٹر میں منتقل کیں۔ اب ظاہر ہے انتظار کس کو پسند، انھیں فوراً فیس بک پر پوسٹ کرنا ہو گا یا کسی دوست رشتے دار کو…

فائل سے تصویریں الگ کریں

DeJpeg پروگرام کسی بھی فائل سے تصویریں نکالنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ یہ پروگرام کسی ورڈ ڈاکیومنٹ، اسپریڈ شیٹ، پریزینٹیشن فائل، پی ڈی ایف حتیٰ کہ exe فائل میں سے بھی تصویریں نکال سکتا ہے۔ جس بھی فائل سے تصویریں نکالنے کی ضرورت ہو…

ای میل اور اپ لوڈ کرنے کے لیے تصاویر کو خودکار طریقے سے ری سائز کریں

اگر آپ فیس بک پر، ای میل میں، مسینجر پر یا کسی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ پر تصاویر اپ لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ تصاویر کا سائز کس قدر اہم ہے۔ بڑے سائز کی تصاویر اپ لوڈ کرتے وقت آپ کو دیر تو لگے گی ساتھ میں جسے بھیج رہے ہوں اس کے…