ہم اکثر فون کو چارج پر لگا کر بھول جاتے ہیں اس طرح بیٹری سو فیصد چارج ہونے کے باوجود پاور کیبل اس سے منسلک رہتی ہے۔ یہ صورت حال کبھی نقصان دہ ثابت بھی ہوتی ہے اور اکثر لوگوں کو ایک ایرر دیکھنے کو ملتا ہے:
“Battery Over Temperature – Your…
اکثر لوگوں کو شکایت رہتی ہے کہ ان کا فون بہت گرم ہو جاتا ہے۔ اگر آپ مسلسل گیم کھیلتے رہیں یا فلم وغیرہ دیکھتے رہیں تو فون کا گرم ہونا ایک عام سی بات ہے لیکن یاد رکھیں کہ فون نہیں دراصل اس کی بیٹری گرم ہوتی ہے اسی کی وجہ سے پورا فون گرم…
اگر آپ کے پاس آئی فون 6 پلس یا 6S پلس کے علاوہ آئی فون کا کوئی ماڈل ہے تو اس بات کی قوی امید ہے کہ آپ بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہوں گے۔ جب بیک گراؤنڈ پر درجنوں اپ ڈیٹس اور ایپلی کیشنز چل رہی ہوتی ہیں، فون آپ کے ہر مقام کو نقشے پر نوٹ کر رہا…
اسمارٹ فونز کے ڈیزائن اور ٹیکنالوجی تو ہر سال ہی تبدیل ہوجاتی ہے ، اگر کچھ تبدیل نہیں ہوتا تو وہ ہے بیٹری ۔ بیٹری کی ٹائمنگ بڑھانے کے حوالے سے بہت سی کمپنیاں کام کر رہی ہیں مگر اس حوالے سے انہیں کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی۔ جن…
بیٹری ڈاکٹر ایک ایسی بیٹری سیونگ ایپ ہے جسے تقریباً سب جانتے ہیں اور اسے کبھی نہ کبھی استعمال بھی کیا ہوگا۔ اس کا دعویٰ ہے کہ یہ آپ کے فون کی بیٹری ٹائمنگ ڈبل کر دیتی ہے اور یہ کچھ حد تک صحیح بھی ہے۔
اس میں آپ ایک ہی کلک سے ان تمام…
سوال:
کیا لیپ ٹاپ کو AC Powerپر چلانا مناسب ہے جبکہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہو؟ میں نے سنا ہے کہ ایسا کرنے سے لیپ ٹاپ کی بیٹری خراب ہوجاتی ہے۔
جواب:
یہ ایک فرضی بات ہی ہے کہ بیٹری مکمل طور پر چارج ہونے کے بعد بھی لیپ ٹاپ کو اے سی پاور…
کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے، تاہم اس طریقے میں کچھ رکاوٹیں بھی آ سکتی ہے۔انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو…
اگر آپ کو ہر روز رات کو موبائل چارج کرنے سے نفرت ہے اور آپ کو موبائل پر صرف فون کال ہی کرنی ہوتی ہیں تو نوکیا نے آپ کے لیے 20 ڈالر کا موبائل متعارف کرا دیا ہے۔ اس موبائل کی بیٹری ایک دفعہ چارج کرنے کے بعد 35 دن چلتی ہے۔ یہ فون پاکستان…