6 ہزار ڈالرز کا سنگ میل عبور کرنے کے صرف 10 دن بعد کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت 6 ہزار 306 ڈالرز تک پہنچ گئی ہے، جو ایک نیا ریکارڈ ہے ۔
کوائن ڈیسک کے مطابق ڈجیٹل کرنسی گزشتہ 12 ماہ میں 500 گنا سے زیادہ اوپر جاچکی ہے۔ رواں سال یکم جنوری…
ڈجیٹل کرنسی بٹ کوائن تمام پچھلے ریکارڈز توڑتے ہوئے 6 ہزار ڈالرز کی حد بھی عبور کرگئی ہے۔
محدود فراہمی اور زبردست طلب نے کرپٹو کرنسیز کے لیے نیا میدان کھول دیا ہے لیکن جو بلندیاں پہلی ورچوئل کرنسی، یعنی بٹ کوائن، کو حاصل ہوئی ہیں، وہ کسی…
روس کرپٹو کرنسیز کے خلاف میدان میں آ گیا ہے یہاں تک کہ صدر ولادیمر پوتن تک نے کہہ دیا ہے کہ کرپٹو کرنسیاں خطرناک ہیں اور انہیں جرائم کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ روس کے مرکزی بینک نے تو یہاں تک کہہ دیا ہے کہ وہ ان ویب سائٹس کو بلاک کردے…
خبردار کئی ویب سائٹس اور سافٹ ویئر آپ کا کمپیوٹر بغیر بتائے بٹ کوائن کی مائننگ کے لیے استعمال کر رہے ہیں، اپنے پی سی پر یہ بٹ کوائن کی غیر ضروری مائننگ بلاک کریں
پانچ ہزار امریکی ڈالر کی بلند ترین سطح کو چھونے کے بعد بٹ کوائن کو بڑا جھٹکا۔ صرف چین میں پھیلی افواہوں سے بٹ کوائن کی قیمت گرتے ہوئے تین ہزار امریکی ڈالر کے قریب پہنچ گئی۔
بٹ کوائن کا وقت اچھا نہیں چل رہا، پہلے جے پی مورگن کے سربراہ کا بیان آیا کہ بٹ کوائن فراڈ ہے، پھر چین میں بٹ کوائن ایکسچینج کی بندش کی خبر نے بٹ کوائن کی قیمت میں زبردست کمی کردی ہے۔ اب اس حوالے سے ایک نئی خبر یہ ہے کہ بھارت کا مرکزی بینک…
مالیات کی دنیا کے ایک بڑے نام جے پی مورگن کے باس جیمی ڈیمون کا کہنا ہے کہ بٹ کوائن ایک دھوکا ہے ، جلد ہی اس غبارے میں سے ہوا بھی نکل جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ڈیجیٹل کرنسی منشیات فروشوں، قاتلوں اور شمالی کوریا جیسے ممالک میں رہنے والوں کے…
اس وقت چین میں افواہیں گرم ہیں کہ چینی حکومت بٹ کوائن ایکسچینجز کو بند کرنے والی ہے۔ ان افواہوں کا بٹ کوائن پر کافی برا اثر پڑا ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت تقریباً 800 سے 900 ڈالر کم ہو چکی ہے۔