Browsing Tag

بلاگ

گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

فیس بک کی وجہ سے ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے رحجان میں زبردست تبدیلی آئی ہے۔ کسی ویب سائٹ کا ہوم پیج جو کبھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوا کرتا تھا، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ اس کا ثبوت وہ لاکھوں ویب سائٹس ہیں جن کے ہوم پیج انتہائی سادہ ہوتے ہیں…

اردو ویب سائٹس کی تعداد کم کیوں ہیں؟

انٹرنیٹ پر اس وقت کتنی ویب سائٹس آن لائن ہیں، یہ بات حتمی طور پر کوئی نہیں جانتا۔ مگر ایک محتاط اندازے کے مطابق ویب سائٹس کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرچکی ہے۔کیون کیلی جو Wired میگزین کے بانی ایڈیٹر ہیں، What Technology Wants میں لکھتے ہیں…

بلاگنگ کیا ہے اور مفت بلاگ کیسے بنائیں

بلاگنگ کا تاریخی پس منظر بلاگ انگریزی کے دو لفظوں web and log سے مل کر بنا ہے جو ایسی ویب سائٹس کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جس میں معلومات کو تاریخ وار رکھا جاتا ہے۔ ویب لاگ (weblog) کا لفظ جان بارگر (Jorn Barger) نے پہلی دفعہ 1997ء میں…

ویب سائٹس پر موجود مضامین کی ای بُک بنائیں

www.readlists.com اکثر ویب سائٹس اور بلاگز پر موجود تحریریں ہمیں پسند آتی ہیں اور ہم انھیں اپنے پاس محفوظ رکھنا چاہتے ہیں۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کو مختلف پیچز پر موجود آرٹیکلز کو جمع کرنا ہو یا انھیں کسی کو بھیجنا ہو تو انھیں ہم الگ…

پورٹ ایبل ورڈپریس

جب بات بلاگنگ کی ہو تو ذہن میں فوراً ورڈپریس کا نام آتا ہے۔ ورڈپریس اس وقت بلاگنگ کی دنیا میں انتہائی مقبول ہے۔ ورڈپریس کی مدد سے ایک سادہ بلاگ سے لے کر ای اسٹور تک بنایا جا سکتا ہے۔ اگر آپ ورڈپریس استعمال کرتے ہیں یا کرنے کا ارادہ رکھتے…