پلاسٹک کی بوتلوں سے بنا اے سی جو بغیر بجلی کے چلتا ہے
گرمی کیا ہوتی ہے یہ پاکستانیوں سے بہتر کون جان سکتا ہے جہاں لوڈ شیڈنگ موسم گرما کو مزید اذیت ناک بنا دیتی ہے۔ ایسے میں ہوا کا ایک جھونکا بھی نعمت محسوس ہوتا ہے۔
پاکستان ہی نہیں بنگلہ دیش میں بھی بہت گرمی پڑتی ہے اور وہاں کے کئی گاؤں…