ابھی جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد 4K ٹیلی وژن ہی سے محروم ہے، جاپانی ٹی وی ساز کمپنی، شارپ کارپوریشن نے اپنے 70 انچ بڑے 8K ٹی وی کی رونمائی کردی ہے۔ 7680x4320 ریزولوشن کا حامل یہ 8K ٹی وی ہمارے فل ایچ ڈی ٹی وی (1920x1080) سے 16 گنا زیادہ…
ایک اچھی تصویر حاصل کرنے کے لیے درجنوں تصاویر بنائی جاتی ہیں اور پھر صرف چند منتخب کردہ تصاویر کو فیس بک پر اپ لوڈ کرنے سے پہلے ہم ان پر ایفیکٹس بھی استعمال کرتے ہیں تاکہ وہ اور شاندار نظر آئیں۔ لیکن اس وقت یہ ساری محنت رائیگاں چلی جاتی ہے…
دنیا بھر میں ہر روز مختلف کھیلوں کے مقابلے ہوتے رہتے ہیں جیسے کہ بیس بال، باسکٹ بال، سائیکلنگ، گالف، آئس ہاکی، رگبی وغیرہ۔ افسوس کی بات ہے کہ دنیا بھر میں مشہور یہ کھیل پاکستان میں براڈکاسٹ ہی نہیں ہوتے۔ حتیٰ کہ فٹ بال جیسے دنیا کے مقبول…