ٹیکنالوجی نیوز کاپر گولڈ رنگ کے شاندار نوکیا 8 کی تصاویر لیک علمدار حسین اگست 4، 2017 16 اگست کو لندن میں ہونے والی ایک لانچنگ تقریب میں نوکیا 8 کی رونمائی کی جائے گی تاہم اس تقریب سے قبل ہی نوکیا 8 کی تصاویر لیک ہو گئی ہیں۔