بغیر کسی براؤزر کے فائر فوکس کیسے ڈاؤن لوڈ کریں؟
وہ لطیفہ تو آپ نے سنا ہی ہو گا کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر ونڈوز میں صرف اس لیے موجود ہوتا ہے کہ اس کی مدد سے کوئی اچھا ویب براؤزر ڈاؤن لوڈ کیا جا سکے۔
ہم جب نئی ونڈوز انسٹال کرتے ہیں تو مجبوراً سب سے پہلے انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی استعمال کرنا پڑتا…