فائلز کہیں اپ لوڈ کیے بغیر دوسروں سے شیئر کریں
انٹرنیٹ کے ذریعے فائلز شیئر کرنا ہمارا روز مرہ کا معمول ہے لیکن فائل شیئرنگ کے لیے ضروری ہوتا ہے کہ آپ اپنی فائلز کو کہیں نہ کہیں اپ لوڈ کریں جیسے کہ ڈراپ باکس یا گوگل ڈرائیو وغیرہ پر اپ لوڈ کر کے فائلز شیئر کی جاتی ہیں۔
اگر آپ فائلز…