Browsing Tag

انٹل

انٹل نے آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسر متعارف کرادیئے

انٹل نے باقاعدہ طور پر آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسرز کی سیریز پیش کردی ہے۔ آٹھویں نسل کے ان پروسیسرز کا کوڈ نیم Coffee Lake ہے۔ اس سیریز میں 6 کورز / 12 تھریڈز والا Core i7-8700K پروسیسر بھی شامل ہے جس کے بارے میں انٹل کا دعویٰ ہے کہ یہ…

انسانی دماغ کی طرح کام کرنے والی انٹل کی نئی چپ

اطلاعات ہیں کہ انٹل ایک ایسی چپ کی تیاری کے حتمی مراحل میں ہے جسے دماغ کی طرح کام کرتی ہے۔ اس چپ کا کوڈ نیم Loihi ہے اور اس میں دماغ کی طرح نئی چیزیں خود سیکھنے کی صلاحیت ہوگی۔ انٹل کی یہ نئی چپ مصنوعی ذہانت میں مزید ترقی کی بنیاد ثابت…

گوگل شاید ARM پر مبنی اپنے سرورز بنا رہا ہے

گزشتہ چند سالوں کے دوران انٹل اور اے آرایم کی ایک دوسرے کے کاروباروں میں گھسنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔ انٹل کی کوشش رہی کہ وہ کسی طرح موبائل ڈیوائسس کے لئے کامیاب مائیکروپروسیسر بنا سکے جبکہ دوسری جانب اے آر ایم سرورز کے لئے مائیکروپروسیسر…

اے ایم ڈی (مائیکرو پروسیسرز بنانے والی ایک کمپنی)

اے ایم ڈی دراصل ایڈوانس مائیکرو ڈیوائسس کا مخفف ہے اور یہ امریکی کمپنی، کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسرز بنانے کے حوالے سے شہر ت رکھتی ہے۔ اس وقت اے ایم ڈی دنیا کی دوسری بڑی x86 پروسیسر بنانے والی کمپنی ہے۔ ساتھ ہی یہ non-volatile فلیش میموری…

انٹل اب اپنے اسمارٹ فونز اور ٹیبلٹس تیار کرے گا

انٹل کے سابق چیف ایگزیکٹیو آفیسر Paul Otellini کے جانے کے چند ہفتے بعد ہی نئے سی ای او Brian Krzanich نے کمپنی میں کئی اہم تبدیلیاں شروع کردی ہیں۔ ان تبدیلیوں میں سب سے اہم حال ہی میں بنائے گئے New Devices ڈویژن کے لئے نئے سربراہ Mike Bell…

بیس سیکنڈ میں چارج ہونے والی بیٹریز

بھارتی نژاد امریکی طالب علم ایشا کھرے نے جو  کیلی فورنیا میں مقیم ہیں، سپر کپیسٹر پر مبنی ایک آلہ تیار کیا ہے جو 20 سے 30 سیکنڈ میں چارج ہوسکتا ہے۔ سپر کپیسٹرز توانائی کو اسٹور کرنے والی وہ ڈیوائسس ہوتی ہیں جن کا لائف سائیکل بہت طویل ہوتا…

انٹل کا نیا ’’آل ان ون ‘‘پی سی

کمپیوٹر چپس بنانے والی مشہور کمپنی انٹل نے ایک ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پیش کیا ہے جس کی ٹچ اسکرین بالکل منفرد اور اسکرین کا سائز حیرت انگیز طور پر 27 انچ ہے اور اس کی بیٹری 4 گھنٹے تک اس کمپیوٹر کو چلا سکتی ہے۔ اسے ایک بڑا ٹیبلٹ کہا جاسکتا ہے۔…

مورے کا قانون بچانے کی کوششیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ کمپیوٹر ٹیکنالوجی ماضی کی طرح ہی تیزی سے ترقی کرتی رہے گی اور ہر نئی نسل کی کمپیوٹر چپ زیادہ سے زیادہ طاقتور ہوگی۔ لیکن اب تکنیکی حدود کی وجہ سے ترقی کی یہ رفتار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوچکا ہے۔ 1965ء میں جب انٹل کے…