ستر کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریس اور پاس ورڈ لیک
پیرس سے تعلق رکھنے والے ایک انفارمیشن سکیوریٹی محقق نے ایسے اسپیم بوٹ کا پتا لگایا ہے کہ جس کے پاس 711 ملین یعنی 71 کروڑ سے بھی زیادہ ای میل ایڈریسز ، پاس ورڈ اور فون نمبر موجود ہیں۔ ان محقق جو اپنے Benkow کے ہینڈل سے ٹوئٹر پر موجود ہیں، نے…