سام سنگ گلیکسی ایس8 اِس وقت مارکیٹ میں موجود بہترین اسمارٹ فونز میں سے ایک ہے ۔ اس کا ڈیزائن شاندار، کیمرا جاندار اور سافٹویئر دَم دار ہے۔ لیکن جہاں تک بیٹری کا تعلق ہے، یہ کسی بھی اینڈرائیڈ فون کے لیے اچھی تو ہے لیکن فون کو دن بھر استعمال…
چونکہ آج کل فون، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر کی بیٹری کو ہر وقت فُل رکھنا ہمارا ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے اس لیے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ بیٹری کا غیر ضروری استعمال نہ ہو تاکہ وقت پڑنے پر ڈیوائس کام کرنے کے قابل ہو۔
اگر آپ اسمارٹ فون کی بیٹری کی کمی کا شکار رہتے ہیں یا بیٹری کے جلد ختم ہو جانے کی وجہ سے پریشان ہیں تو اس کا سب سے بہترین حل ایک ایپ کی صورت میں موجود ہے۔
کسی بھی ڈیوائس کو ٹریک کرنے کے بہت سے طریقے ہیں۔ڈیوائس کو انٹرنیٹ پرموجود آئی پی ایڈریس سے بھی تلاش کیا جا سکتا ہے، تاہم اس طریقے میں کچھ رکاوٹیں بھی آ سکتی ہے۔انٹرنیٹ پر موجود مختلف آن لائن سروسز پر ڈیوائس کی پروفائل سے بھی ڈیوائس کو…