Browsing Tag

گوگل ڈرائیو

گوگل ڈرائیو ڈیسک ٹاپ ایپ کو بند کر رہا ہے

چند مہینے پہلے گوگل نے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے لئے ایک نئی ایپلی کیشن شروع کی اور اسے "بیک اپ اور سنک" کا نام دیا۔ اب گوگل نے اعلان کیا ہے کہ مارچ 2018 میں اپنے پرانے گوگل ڈرائیو ایپ کو بند کر دے گا۔ گوگل گیارہ دسمبر 2017 سے ونڈو اور میک  کے…

گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد کا گڑھ بننے لگی

اگرچہ اب انٹرنیٹ صارفین کو فلمیں اور ڈرامے دیکھنے یا میوزک سننے کے لیے کئی قانونی پلیٹ فارم دستیاب ہیں، لیکن چوری شدہ مواد کی طلب اپنی جگہ تاحال موجود ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ گوگل کی ڈیٹا اسٹوریج سروس، یعنی گوگل ڈرائیو چوری شدہ مواد آن…

تمام کلاؤڈ اسٹوریجز کو ایک ساتھ استعمال کر کے ہزاروں جی بی اسپیس حاصل کریں

آج کل درجنوں کلاؤڈ اسٹوریجز مفت دستیاب ہیں۔ اگر آپ ان تمام کو جمع کریں کئی سو جی بی کی اسٹوریج آپ کو حاصل ہو سکتی ہے، لیکن ہر اسٹوریج کو استعمال کرنے کے لیے اُس کی ویب سائٹ پر جانا پڑتا ہے یا پھر اس کا کلائنٹ پروگرام انسٹال کرنا پڑتا…

وٹس ایپ ڈیٹا گوگل ڈرائیو پر بیک اپ کریں

وٹس ایپ کی مقبولیت دن بدن بڑھ رہی ہے، اتنی اہم اور مقبول ایپلی کیشن کو مفت فراہم نہ کرنا ایک ناانصافی ہوتا، یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے اس ایپلی کیشن کے حقوق حاصل کرنے کے بعد حال ہی میں اسے بالکل مفت کر دیا ہے۔ اس سے قبل وٹس ایپ پہلے سال…

جی میل پر موصول ہونے والی ہر اٹیچ منٹ کلاؤڈ اسٹوریج پر اپ لوڈ کریں

آئے دن ہمیں ای میلز میں دوستوں اور عزیزوں کی جانب سے اٹیچمنٹس خاص کر تصاویر ملتی رہتی ہیں۔ ان بے شمار اٹیچمنٹس کی وجہ سے ہمارا میل باکس بھرنا شروع ہو جاتا ہے۔ اب ہمارا ڈیٹا اتنا قیمتی ہوتا ہے کہ اسے ڈیلیٹ نہیں کیا جا سکتا ہے۔ لیکن اتنی ساری…

فائلیں براہ راست کلاؤڈ اسٹوریج پر ڈاؤن لوڈ کریں

آج کل ہم اپنی فائلز کو کلاؤڈ سروسز یعنی ڈراپ باکس اور گوگل ڈرائیو وغیرہ پر رکھنے کو ترجیح دیتے ہیں۔ اس طرح نہ صرف ہماری فائلز ہمیں گھر اور آفس بلکہ ہر جگہ دستیاب ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم اپنی اپ لوڈ کی گئی تصاویر، وڈیوز اور میوزک وغیرہ تک…

کلاؤڈ اسٹوریج شیئر کریں

ویسے تو کسی بھی کلاؤڈ اسٹوریج پر آپ کسی بھی فولڈر کو دوسروں سے شیئر کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اجازت دیں تو جن سے شیئر کیا گیا ہو وہ اس فولڈر میں ڈیٹا اپ لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ ایک فولڈر میں بہت سارے لوگوں سے فائلز حاصل کرنا چاہتے ہیں تو…

گوگل ڈرائیو، شیئرڈ فولڈر پر ایکسپائری ڈیٹ لگائیں

گوگل ڈرائیو پر شیئر کیے گئے فولڈرز پر ایکسپائری ڈیٹ سیٹ کی جا سکتی ہے۔ اس کام کے لیے پہلے ایک فولڈر منتخب کر لیں جسے آپ کسی مخصوص تاریخ تک شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ اس کے بعد یہ اسکرپٹ کھولیں: http://goo.gl/Jl83Q اور اس کے فائل مینو میں جا کر…

اپریل 2013ء کا شمارہ

اپریل 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز موزیلا اور…