اینڈروئیڈ اور آئی فون کے لیے سب سے بہترین ڈیٹا ریکوری پروگرام
اسمارٹ فون سے ڈیٹا کا غلطی سے حذف ہو جانا ایک معمولی بات ہے۔ اکثر تو یہ غلطی ہم سے خود ہی سرزد ہو جاتی ہے اور بعض اوقات اسمارٹ فون میں کوئی گڑبڑ اس کی وجہ بنتی ہے۔سسٹم کا کریش ہوجانا، ایس ڈی کارڈ کی کوئی خرابی، روٹنگ کے دوران پیش آنے والا…