Browsing Tag

پروسیسر

انٹل نے آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسر متعارف کرادیئے

انٹل نے باقاعدہ طور پر آٹھویں نسل کے ڈیسک ٹاپ پروسیسرز کی سیریز پیش کردی ہے۔ آٹھویں نسل کے ان پروسیسرز کا کوڈ نیم Coffee Lake ہے۔ اس سیریز میں 6 کورز / 12 تھریڈز والا Core i7-8700K پروسیسر بھی شامل ہے جس کے بارے میں انٹل کا دعویٰ ہے کہ یہ…

پروسیسر کی رفتار فکسڈ کیوں ہوتی ہے؟

ہر مائیکروپروسیسر جو آپ خریدتے ہیں، اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار پہلے سے متعین ہوتی ہے۔مثلاً اگر آپ نے کوئی ایسا پروسیسر خریدا ہے جس کی رفتار 3GHz لکھی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ مائیکروپروسیسر بغیر کسی پریشانی اور خرابی کے، زیادہ سے زیادہ…

آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں؟

یہ دیکھنے کے لئے آپ کون سا پروسیسر استعمال کررہے ہیں، آپ کو کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کھولنے کی ضرورت نہیں۔ CPU-Z کی مدد سے آپ یہ کام صرف چند لمحوں میں انجام دے سکتے ہیں۔ اس چھوٹے سے سافٹ ویئر کے ذریعے آپ یہ بھی پتا چلا سکتے ہیں کہ کہیں…

اے ایم ڈی (مائیکرو پروسیسرز بنانے والی ایک کمپنی)

اے ایم ڈی دراصل ایڈوانس مائیکرو ڈیوائسس کا مخفف ہے اور یہ امریکی کمپنی، کمپیوٹر کے مائیکروپروسیسرز بنانے کے حوالے سے شہر ت رکھتی ہے۔ اس وقت اے ایم ڈی دنیا کی دوسری بڑی x86 پروسیسر بنانے والی کمپنی ہے۔ ساتھ ہی یہ non-volatile فلیش میموری…

پیکو واٹ توانائی خرچ کرنے والا پروسیسر

انسانی جسم میں مختلف طرح کے سینسر نصب کرنے کا خیال کافی پرانا ہے جو خون میں گلوکوز وغیرہ کی مقدار بتا سکیں۔ لیکن عملی طور پر ان سینسر کو استعمال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ اول تو ان کا حجم انتہائی کم ہو۔ دوم ان کی بیٹریز کا حجم بھی اتنا ہی…