کیا کمپیوٹر کسی ویب سائٹ پر جانے سے وائرس سے متاثر ہوسکتا ہے؟
یہ سوال گزشتہ ماہ ہم سے ایک قاری نے پوچھا تھا کہ کیا ویب براؤزر میں کسی ویب سائٹ کو کھولنے سے کمپیوٹر وائرس سے متاثرہ ہوسکتا ہے؟
اس سوال کا جواب ہے، جی ہاں۔ ویب سائٹس کے ذریعے وائرس پھیلانے کا طریقہ کار بہت کامیاب ہے۔ اس لئے ہیکرز اسے…