دنیا کا سب سے اسمارٹ کمپیوٹر انسانوں کا ہزاروں سال کا علم صرف 40 دن میں سیکھ گیا اور یہی وجہ ہے کہ اسے مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کی تاریخ میں بہت بڑی پیشرفت کہا جا رہا ہے۔
گوگل ڈیپ مائنڈ (DeepMind) نے گزشتہ سال دنیا کو…
اگلے 20 سالوں میں مصنوعی ذہانت رکھنے والی نینو مشینیں انسانوں کے اندر داخل کی جا سکیں گی تاکہ وہ ان کے پٹھوں، خلیات اور ہڈیوں کی خرابیاں ٹھیک کریں اور انہیں طاقتور بنائیں۔
آئی بی ایم ہرسلی انوویشن سینٹر میں کام کرنے والے معروف موجد جان…
اس میں تو کوئی شک نہیں ہے کہ گوگل کے الفاگو (AlphaGo) نے اِس سال گو ورلڈ چیمپیئن کو شکست دی لیکن الفاگو آج بھی 6 سالہ بچے سے زیادہ ذہین نہیں ہے۔ یہ انکشاف ایک تازہ تحقیق میں ہوا ہے جس نے پایا کہ گوگل کی مصنوعی ذہانت ٹیکنالوجی نے ان 50…
اطلاعات ہیں کہ انٹل ایک ایسی چپ کی تیاری کے حتمی مراحل میں ہے جسے دماغ کی طرح کام کرتی ہے۔ اس چپ کا کوڈ نیم Loihi ہے اور اس میں دماغ کی طرح نئی چیزیں خود سیکھنے کی صلاحیت ہوگی۔ انٹل کی یہ نئی چپ مصنوعی ذہانت میں مزید ترقی کی بنیاد ثابت…
لیرابرڈ(Lyrebird) نامی کینیڈین سٹارپ اپ کی مدد سے اب آپ اپنی آواز کو ڈیجیٹل بنا سکتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے آپ بڑے بڑے انگریزی پیراگراف کو اپنی ڈیجیٹل آواز میں خود سن سکتے ہیں اور دوسروں کو سنوا سکتے ہیں۔
لیرابرڈکا دعویٰ ہے کہ صارفین صرف ایک…