Browsing Tag

مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ اوپن سورس پروجیکٹس

(تحریر: خواجہ محمد طلحہ، سرگودھا) اوپن سورس پروجیکٹس نے شہرت، سکیوریٹی، سپورٹ اور کم خرچ یا مفت ہونے کی بِنا پر جہاں ایک طرف تو ڈویلپرز اور سافٹ ویئر بنانے والے اداروں کی توجہ اور ترجیحات کو اپنی طرف مبذول کروالیاتھا ،وہاں دوسری طرف ویب…

پرانی ونڈوز کا ڈیٹا نئی انسٹالیشن میں منتقل کریں

اگر آپ نے کبھی سسٹم کو فارمیٹ کیے بنا ونڈوز کی انسٹالیشن کی ہو تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پرانی انسٹالیشن کا تمام ڈیٹا Windows.old فولڈر میں موجود رہتا ہے۔ اگر پرانے ڈیسک ٹاپ اور دیگر ڈاکیومنٹس کے فولڈرز میں ڈیٹا ہو تو وہ بھی موجود رہتا ہے جسے…

جی میل سے بھیجی ای میل ٹریک کریں

جب کوئی اہم ای میل کی جائے اور ہم چاہتے ہیں کہ ای میل وصول کرنے والا اسے جلد از جلد دیکھ لے تو جواب کا انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کیونکہ جواب آنے پر ہی معلوم ہوتا ہے کہ اس نے ای میل دیکھ لی ہے۔ جب کوئی ارجنٹ بات ہو تو یہ انتظار کوفت کا باعث بنتا…

کچھ ذکر خیر کمپیوٹر ٹیبلٹس کا

قارئین آج کل مشہوری کا دور ہے۔ آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل والا معاملہ ہے۔ صارفین، ناظرین، قارئین کو ہر قدم پر یاد کروانا پڑتا ہے کہ ’’میں بھی ہوں‘‘۔ ورنہ صارف بھول جاتا ہے، ’’صارف ازم ‘‘ (کنزیومر ازم)  سرمایہ کارانہ نظام کی رگوں  کے لیے خون…

مائیکروسافٹ کا نوکیا کو خریدنے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی سافٹ ویئر کمپنی مائیکروسافٹ نے موبائل فون بنانے کے لئے شہرت یافتہ کمپنی نوکیا کو خریدنے کا اعلان کیا ہے۔ اس اعلان جو کہ دونوں کمپنیوں نے مشترکہ طور پر جاری کیا ہے، کے مطابق مائیکروسافٹ، نوکیا کا موبائل فونز بنانے والا یونٹ…

ونڈوز ایکس پی کے صارفین جلد اپ گریڈ ہوجائیں، مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ نے ایک بار پھر ونڈوز ایکس پی استعمال کرنے والے صارفین سے کہا ہے کہ وہ اس آپریٹنگ سسٹم کی سپورٹ ختم ہونے سے پہلے جدید آپریٹنگ سسٹمز پر منتقل ہوجائیں۔ بصورت دیگر انہیں زیرو ڈے تھریڈز کا سامنا رہے گا۔ مائیکروسافٹ 8 اپریل 2014ء…

مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے 500 ملین ڈالر چرانے والے نیٹ ورک citadel کا قلعہ قمہ کردیا

مائیکروسافٹ کے ڈیجیٹل کرائم یونٹ کے اسسٹنٹ جنرل کونسل رچرڈ بوسکوچ نے بتایا ہے کہ مائیکروسافٹ اور ایف بی آئی نے مل کر لاتعداد انفیکٹڈ کمپیوٹرز پر مشتمل اس نیٹ ورک کا مکمل قلعہ قمہ کردیا ہے جو لوگوں کے بینک اکائونٹس سے 500 ملین ڈالر چرانے…

کیا انٹرنیٹ ایکسپلورر 11 ونڈوز سیون کے لئے بھی دستیاب ہوگا؟

مائیکروسافٹ نے حال ہی میں ونڈوز بلیو یا ونڈوز 8.1 کے بارے میں تفصیلات پیش کی ہیں۔ ان تفصیلات کے مطابق ونڈوز 8.1 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر کا نیا ورژن 11 بھی شامل ہوگا۔ لیکن کیا یہ ورژن ونڈوز سیون کے لئے بھی دستیاب ہوگا اس بارے میں کوئی حتمی…