Browsing Tag

سسٹم آپٹمائزیشن

آپ کے کمپیوٹر کی صحت کا مکمل پیکیج

کمپیوٹر استعمال کے ساتھ ساتھ سست پڑتا رہتا ہے۔ اسے اس کی اصل رفتار پر بحال کرنے کے لیے کوئی آپٹمائزیشن پروگرام درکار ہوتا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیں تو لاتعداد پروگرامز مفت اور قیمتاً دستیاب ہیں۔ ہم ہر ماہ اس حوالے سے کسی نہ کسی مفت پروگرام کو…

2014 کا ہلکا اور تیز ترین کلینر

سست پڑتے سسٹم میں جان ڈالنے کے لیے ہمیشہ کوئی اچھا اور کارآمد سافٹ ویئر درکار ہوتا ہے۔ اسی لیے ہماری کھوج رہتی ہے کہ آپ کے لیے ہر ماہ کوئی نیا اور اچھی کارکردگی کا مالک سافٹ ویئر پیش کیا جائے۔ اس ماہ ہمارا انتخاب ہے ’’وائے اے سی ‘‘ (YAC PC…

سسٹم کو محفوظ بنائیں اور اس کی اسپیڈ بڑھائیں

دیگر تمام چیزوں کی طرح کمپیوٹر کو بھی Maintenance کی ضرورت ہوتی ہے۔ کیونکہ استعمال کے ساتھ ساتھ اس میں کئی فالتو چیزیں جمع ہو جاتی ہیں جو کمپیوٹر کی رفتار پر اثر انداز ہوتی ہیں۔ پی سی کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے کچھ عرصے کسی ایسے پروگرام…

آئی او ایل او سسٹم مکینیک

آپ کے سست پڑتے سسٹم کو ٹیون کرنے کا بہترین مکینیک سسٹم جیسے جیسے استعمال ہوتا رہتا ہے اس کی رفتار کم ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ ظاہر ہے سسٹم کو کچھ آپٹمائزیشن، صفائی ستھرائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کام کے لیے ونڈوز کے ڈیفالٹ ٹولز سے لے کر کئی…

کمپیوٹر کو پہلے سے تیز رفتار بنائیے

ہماری ہمیشہ خواہش ہوتی ہے کہ ہمارا سسٹم بہتر سے بہتر کارکردگی پیش کرے۔ کام کے دوران ہمیں اس پر کوئی ایرر نظر نہ آئے اور رفتار بھی بہتر ملے۔ لیکن ان سب کے لیے آپ کو اپنے کمپیوٹر کا خیال رکھنا ہو گا۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کمپیوٹر کا خیال…

اے وی جی کلینر

آپ نے یقیناً سسٹم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے کلین اپ ٹولز استعمال کیے ہوں گے۔ ’’اے وی جی کلینر‘‘ موبائل فون کے لیے دستیاب ایسا ہی ایک ٹول ہے۔ پی سی کی طرح موبائل فون بھی استعمال ہوتا رہے تو اس میں غیر ضروری کچرا جمع ہوتا رہتا ہے، جس…