کمپیوٹر ٹپس فلموں کے اردو سب ٹائٹلز بنائیں گوگل ٹرانسلیٹر کٹ سے علمدار حسین مئی 27، 2015 گوگل کی ٹرانسلیٹر کِٹ سے آپ نہ صرف سب ٹائٹلز ترجمہ کر سکتے ہیں بلکہ سب ٹائٹلز کو وہیں مزید تدوین کر کے بہتر بھی بنا سکتے ہیں۔