فیس بک نے خودکشی کی روک تھام کا فیچر متعارف کرا دیا
فیس بک کی آمد کے بعد کم از کم یہ ہوا کہ لوگ اپنے جذبات کی بھڑاس اس پر نکال دیتے ہیں۔ اس طرح باآسانی یہ اندازا ہو جاتا ہے کہ اس وقت کس کا موڈ کیسا ہے۔
خودکشی کے بارے میں سوچنے والے بھی زیادہ تر اپنے آخری الفاظ فیس بک پر شیئر کر جاتے ہیں۔…