Browsing Tag

انکرپشن

اپنی کال ریکارڈ کرنا ناممکن بنائیں

کال ریکارڈ ہو جانا سبھی کے لیے تشویش کا باعث رہتا ہے کیونکہ یہ بہت بڑا سکیوریٹی خطرہ ہے کہ آپ کی ذاتی بات چیت کسی اور کے ہاتھ لگ سکتی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح انکرپٹڈ کالز کی جا سکتی ہیں۔ وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ لیکن اگر…

تصاویر کو اِنکرپٹ کریں اور کوئی تصویر ہی بطور پاس ورڈ استعمال کریں

اپنا پی سی کسی دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ہمیشہ اپنی اہم اور حساس فائلوں کی حفاظت کا خدشہ رہتا ہے۔ خاص کر ایسی تصاویر اور وڈیوز جو آپ کسی سے شیئر نہ کرنا چاہتے ہوں۔ WinTrezur ویسے تو ایک امیج ویوور پروگرام ہے لیکن اس کے فیچر کچھ الگ اور…

کمپیوٹر کو چھُو کر کرپٹوگرافک کلید معلوم کی جاسکتی ہے

تل ابیب یونی ورسٹی، اسرائیل میں سکیوریٹی ماہرین کی ایک ٹیم نے کمپیوٹر کو چھُو کر اس میں محفوظ کرپٹو گرافک کلید (Cryptographic Key) معلوم کرنے کا عملی مظاہرہ پیش کیا ہے۔ کمپیوٹرز کے بارے میں ایک حقیقت یہ ہے کہ جب ان کا مائیکرو پروسیسر حسابی…

NSA کیسے آپ کے ڈیٹا پر نقب لگائے بیٹھی ہے؟

اپنے شہریوں اور غیر ملکیوں کی جاسوسی کرنا امریکہ کے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ امریکہ کو ہمیشہ ہی دوسروں کے معاملات میں ٹانگیں اَڑاتے دیکھا گیا ہے۔ ایف بی آئی، سی آئی اے اور نیشنل سکیوریٹی ایجنسی کا مقصد ہی دنیا بھر میں امریکی مفادات کا تحفظ…

اینٹی کی لوگر، پاس ورڈ انکرپٹ کریں اور ہیکنگ سے محفوظ رہیں

اکثر ہمیں خطرہ رہتا ہے کہ آن لائن ٹائپ کرتے ہوئے کوئی ہمارا پاس ورڈ یا کریڈٹ کارڈ نمبر وغیرہ چُرا نہ لے۔ ضروری نہیں کہ آپ کے سسٹم پر کی لوگر انسٹال ہو تبھی کوئی آپ کی معلومات چُرا سکتا ہے۔ حساس معلومات چُرانے کے اور بھی کئی طریقے ہیں،…

مائیکروسافٹ ورڈ 2013 میں پاسورڈ پروٹیکٹڈپی ڈی ایف فائلز

پی ڈی ایف فائلز دنیا کا محفوظ ترین فائل فارمیٹ تصور کیا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ امریکی حکومت کے تمام ڈاکیومنٹ سرکاری طور پر صرف اسی فارمیٹ میں دستیاب ہوتے ہیں۔ وجہ سادہ سی ہے۔ پی ڈی ایف ڈاکیومنٹ میں تبدیلی کرنا آسان نہیں…

مارچ 2013ء کا شمارہ

مارچ 2013ء کا شمارہ شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ شمارہ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی ہمیں، 03422507857 پر مطلع فرمائیں۔ اس شمارے میں شامل اہم تحریریں یہ ہیں: مستقل سلسلے آئی ٹی نیوز گوگل کروم بک…