وٹس ایپ اسٹیٹس میں تصویر، جف یا وڈیو شیئر کریں

اب اسٹیٹس میں تصویر، ویڈیو اور GIF بھی ڈالی جا سکتی ہے جو 24 گھنٹوں کے بعد خود بخود غائب ہو جائے گی۔ آپ یہ بھی جان سکیں گے کہ کتنے لوگوں نے آپ کا اسٹیٹس دیکھا

 

اس فیچر کی مزید تفصیلات جاننے کے لیے یہ وڈیو ملاحظہ کیجیے:

Comments are closed.