Application Not Found کا ایرر کیسے ٹھیک کریں

میں جب ابھی اپنے کمپیوٹر کی C: یا D: ڈرائیو کو کھولنے کے لئے ڈبل کلک کرتا ہوں تو ایک ایرر مسیج نظر آتا ہے : Application Not Found اس مسئلے کا کیا حل ہے؟ جواب: آپ کا کمپیوٹر وائرس سے متاثر تھا جسے آپ نے کسی اینٹی وائرس سے صاف کرنے کی…

ونڈوز 10 استعمال کرنے کے لیے ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی

پچھلے کئی مہینوں سے مائیکروسافٹ نے ونڈوز 10 ’’ایک سروس‘‘ کہنا شروع کر رکھا تھا اب اگر یہ سروس ہے تو ظاہر ہے اس کی کچھ فیس بھی ہو گی تو تیار ہو جائیں مائیکروسافٹ نے اعلان کر دیا ہے کہ ونڈوز 10 استعمال کرنے کے لیے ماہانہ بنیادوں پر فیس ادا…

ریورس فوٹوسرچ اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

ریورس فوٹوسرچ ایپلی کیشن گوگل فوٹو سرچ انجن کی بنیاد پر بنائی گئی ایپلی کیشن ہے۔ جس میں تصاویر کی سرچنگ کے لیے نئے آپشنز شامل کیے گئے ہیں۔ایپلی کیشن میں فوٹو گیلری، کیمرہ فوٹو،کراپ فوٹو ، بائی ورڈ اور لنکس سے تصاویر سرچ کی جا سکتی ہیں۔ اس…

ٹوئٹر پر مشہور تصدیقی نیلی مہر اب سب حاصل کر سکتے ہیں

آپ نے یقیناً فیس بک اور ٹوئٹر پر دیکھا ہو گا کہ مشہور شخصیات کے اکاؤنٹس کے ساتھ ایک نیلے رنگ کی ٹِک  موجود ہوتی ہے۔ یہ نشان اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ آپ اصل شخصیت کا اکاؤنٹ ہی دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ کئی جعل ساز بھی مشہور شخصیات کے نام پر…

دنیا کی سب سے بڑی ٹورینٹس ویب سائٹ بند کر دی گئی

امریکہ کے ادارہ انصاف کا کہنا ہے کہ انھوں نے دنیا کی سب سے بڑی ٹورینٹس ویب سائٹ KickassTorrents کے بانی اور چلانے والے شخص کو کامیابی سے گرفتار کر لیا ہے۔ یوکرائن سے تعلق رکھنے والے تیس سالہ Artem Vaulin کو امریکہ کے توسط سے پولینڈ میں…

اینڈروئیڈ نوگٹ کے نئے فیچرز

نئے اینڈروئیڈ ورژن 7.0 کا نام اینڈروئیڈ نوگٹ منتخب کیا گیا ہے۔ گوگل کی روایت رہی ہے کہ اینڈروئیڈ کے ہر ورژن کو کسی میٹھی چیز سے منسوب کیا گیا ہے۔ چونکہ ہر نئے ورژن کو انگریزی حروف تہجی کے اعتبار سے آگے بڑھایا جا رہا ہے اس لیے گزشتہ ورژن…

اینڈروئیڈ میں ایس ڈی کارڈ کو کیسے فارمیٹ کریں

اگر مائیکروایس ڈی کارڈ (microSD) کارڈ کو لمبے عرصے تک درست حالت میں رکھنا ہو تو اسے گاہے بگاہے فارمیٹ کرتے رہنا چاہیے، بالکل ایسے ہی جیسے فون کو اس کی اصل رفتار پر برقرار رکھنے کے لیے اسے فیکٹری سیٹنگز پر ری اسٹور کیا جاتا ہے۔ فارمیٹ ہو…

گوگل اب خود بتائے گا کہ ایپلی کیشن اشتہار دکھائے گی یا نہیں

جب آپ گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن نصب کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو گوگل آپ کو بعض اوقات مطلع کرتا ہے کہ اس ایپلی کیشن میں in-app purchase بھی کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتاہے کہ ویسے تو یہ ایپلی کیشن استعمال کے لئے مفت ہے مگر اس کے…

فیس بک پر وڈیوز کو بغیر انٹرنیٹ کے دیکھنے کے لیے محفوظ کرنے کا فیچر متعارف

ابتدا میں یہ فیچر صرف بھارت میں مہیا کیا گیا تھا تاکہ سست رفتار انٹرنیٹ استعمال کرنے والے وڈیوز کو ایک بار ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد جب چاہیں آف لائن دیکھ سکیں۔ لیکن اب یہ فیچر اینڈروئیڈ کے لیے دستیاب فیس بک کی تازہ ترین ایپلی کیشن میں…

اسکرین کے خراب پکسلز خود ٹھیک کریں

مونیٹر خریدنے کے لیے مارکیٹ کا رُخ کرتے ہوئے ہماری کوشش ہوتی ہے کہ کوئی ماہر ہمارے ساتھ ہو، تاکہ ہم کوئی خراب مونیٹر خریدنے سے محفوظ رہیں۔ سی آر ٹی مونیٹر کا زمانہ تقریباً ختم ہو چکا ہے۔ اب ہر جگہ ایل سی ڈی یا ایل ای ڈی مونیٹرز ہی دیکھنے…