اپنے وائی فائی سے جڑے غیرضروری صارفین کی تفصیل جانیں اور انھیں بلاک کریں

زیادہ تر اسمارٹ صارفین کسی وائی فائی نیٹ ورک کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں تاکہ ان کا موبائل ڈیٹا زیادہ استعمال نہ ہو اور پیسوں کی بچت ہو سکے۔ آج کل چونکہ ہر گھر میں وائرلیس انٹرنیٹ دستیاب ہے اس لیے اکثر آس پڑوس میں بھی کبھی ضرورت پڑنے پر…

بچوں کے لیے خصوصی یوٹیوب ایپلی کیشن

آج کے اس جدید دور میں یوٹیوب پر وڈیوز دیکھنا بچوں کے لیے معمولی بات ہے۔ اسکول کے لیے مختلف نظمیں یاد کرنے کا یہ اچھا طریقہ ہے کہ بچوں کو یوٹیوب پر وہ نظم چلا کر دے دیں، وہ مزے سے دیکھتے بھی رہتے ہیں اور یاد بھی کر لیتے ہیں۔ لیکن مسئلہ اس…

لوکل نیٹ ورک کے ذریعے پی سی فولڈرز اینڈروئیڈ کے ساتھ شیئر کریں

اسمارٹ فونز کی اسٹوریج اسپیس فی الحال کمپیوٹرز کا مقابلہ نہیں کر سکتی، یہی وجہ ہے کہ ہم اپنا ڈیٹا فون سے پی سی میں بیک اپ کرتے رہتے ہیں۔ اسی طرح اکثر پی سی فون میںفائلیں بھی منتقل کرتے رہتے ہیں۔ کچھ لوگ اس کے لیے فون کیبل کا سہارا لیتے ہیں…

کیا آپ کو نیند میں بولنے کی بیماری ہے؟ حقیقت جانیے اپنے فون سے

اکثر لوگوں کو نیند میں بولنے کی عادت یا بیماری ہوتی ہے۔ لیکن چونکہ اس وقت انسان گہری نیند میں ہوتا ہے اس لیے اسے اس بات کا اندازہ نہیں ہوتا اور جب کوئی دوسرا اُسے بتائے کہ بھئی آپ تو نیند میں بولتے ہیں تو بہت حیرت ہوتی ہے۔ اب اس بات کی…

یوٹیوب پر غیر اخلاقی وڈیوز کیسے غائب کریں

یوٹیوب پر دلچسپ وڈیوز دیکھنا سبھی کا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ لیکن جب یوٹیوب کا ہوم پیج دیکھیں تو یہ غیراخلاقی وڈیوز سے بھرا نظر آتا ہے۔ اکثر تو ایسے دیکھ کر خیال آتا ہے کہ کاش یہ ویب سائٹ دوبارہ سے بلاک ہو جائے۔ یوٹیوب پر چونکہ ہر طرح کی وڈیوز…

متحدہ عرب امارات میں وی پی این استعمال کرنے پر بھاری جرمانہ یا جیل کی سزا ہو سکتی ہے

متحدہ عرب امارات کے سربراہ شیخ خلیفہ بن زید النہیان نے سائبر کرائمز کی روک تھام کے لیے نئے قوانین کی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت متحدہ عرب امارات میں وی پی این یا پراکسی سرور استعمال کرتے ہوئے پکڑے جانے والے کو 136000 سے لے کر 545000 امریکی…

مرغی اب پوکے مون کے انڈے بھی سینچے گی

یقیناً آپ پوکے مون گو گیم کے بارے میں جانتے ہوں گے۔ یہ گیم بالکل منفرد ہے کیونکہ اسے آرام سے ایک جگہ بیٹھ کر کھیلا نہیں جا سکتا، بلکہ دنیا بھر میں موجود پوکے مونز کو ان کے قریب جا کر پکڑنا ہوتا ہے۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پوکے مونز بھی ایک جگہ…

سینیٹ کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل منظور کرلیا

یہ بل کیا ہے، مکمل تفصیل یہاں پڑھیں: پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز بل 2015 سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمیٹی نے متنازع سائبر کرائم بل 2015 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا…

این ویڈیا ٹائٹن ایکس – 12 گیگا بائٹس کی میموری والا تازہ ترین گرافکس کارڈ

اس سال این ویڈیا نے تواتر سے GPU پیش کئے ہیں۔ اس فہرست میں تازہ اضافہ این ویڈیا ٹائٹن ایکس ہے جو 12 گیگا بائٹس کی GDDR5X میموری پر مشتمل ہے۔ اس زبردست گرافکس پروسیسنگ یونٹ کو 2 اگست کو فروخت کے لئے پیش کردیا جائے گا اور اس کی قیمت 1200…

کریم پر 35 فیصد رعایت اور مفت وائی فائی انٹرنیٹ حاصل کریں

ٹیکسی سروس کریم اپنی بہترین سہولتوں کی وجہ سے تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔ کریم کی اسمارٹ فون ایپلی کیشن جو کہ اینڈروئیڈ اور آئی او ایس دونوں کے لیے دستیاب ہے کو استعمال کرتے ہوئے آپ جب چاہیں گاڑی چند منٹوں میں منگوا سکتے ہیں۔ کریم کے ذریعے…