فیس بک پر کئی دوستوں کو گروپ میں شامل کیے بغیر انفرادی طور پر پیغام بھیجیں

فیس بک بلاشبہ اس وقت دنیا کی سب سے بڑی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ بن چکی ہے۔ ہمارے تمام دوست اس پر موجود ہوتے ہیں اس لیے ہم دوسروں تک اپنی باتیں پہنچانے کے لیے بھی اس کا سہارا لیتے ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بات ایک سے زیادہ دوستوں سے کہنی جو کہ…

فیس بک کے غیرضروری اشتہارات کو بند کریں

فیس بک چونکہ اس وقت سب سے مقبول ویب سائٹ ہے اور اس کے صارفین کی تعداد سب سے زیادہ ہے اس لیے زیادہ تر کاروباری و غیرکاروباری کمپنیاں اس کے ذریعے اپنی مصنوعات کی تشہیر کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔ فیس بک کے ذریعے تشہیری مہم چلانے کے…

اپنے قریب موجود پوکے مون باآسانی تلاش کریں

پوکے مون گو گیم کھیلنا بچوں کے بس کی بات نہیں۔ یہ لفاظی نہیں بلکہ واقعی میں حقیقت ہے، کیونکہ دو تین قریب قریب موجود پوکے مونز تو آسانی سے پکڑے جا سکتے ہیں لیکن مزید کو پکڑنے کے لیے کہیں نا کہیں جانا پڑتا ہے۔ بچے یہ گیم کھیلتے ہوئے بہت…

فائلیں ڈیلیٹ کرنے والا دھوکے باز رینسم ویئر

چند ہفتوں پہلے خبریں آئیں تھیں کہ ایک نیا ransomwareویب سرورز پر حملے کر کے فائلیں ڈیلیٹ کر رہا ہے۔سیکورٹی ریسرچر کا کہنا ہے کہ یہ حملے Redis ڈیٹا بیس کی غیر محفوظ انسٹالیشن کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ پچھلے کچھ ہفتوں نے سپورٹ فورمز پر سرور کا…

پوکے مون گو گیم کیا ہے

اس وقت تقریباً پوری دنیا ’’پوکے مون گو‘‘ گیم کے بخار میں مبتلا ہے۔ صرف امریکہ میں ریلیز ہوتے ہی اس گیم نے مقبولیت میں ٹوئٹر اور فیس بک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا تھا۔ اگر آپ اس گیم کے بارے میں نہیں جانتے تو آپ کو بتا دیتے ہیں کہ یہ گیم عام…

اپنی عام تصاویر کو فن پاروں میں بدلیں

اپنی تصاویر پر خوبصورت ایفیکٹس ڈال کر انھیں مزید دلکش بنانا آج کل سبھی کو پسند ہے اس لیے سب مختلف فوٹو ایڈیٹنگ ایپلی کیشنز استعمال کرتے ہیں۔ ایپ اسٹور پر دیکھا جائے تو اس کام کے لیے سیکڑوں ایپس مفت دستیاب ہیں۔ اس حوالے ایک نئی ایپلی کیشن…

مفت اور قابلِ بھروسا وائی فائی کنکشنز باآسانی تلاش کریں

جب تھری جی ڈیٹا پیک کی معیاد ختم ہو جائے یا فون میں کریڈٹ موجود نہ ہو تو انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لیے ہم فوراً کسی مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کی تلاش شروع کر دیتے ہیں مگر آپ کے قریب میں کس جگہ مفت انٹرنیٹ دستیاب ہو سکتا ہے یہ جاننا تھوڑا مشکل…

فیس بک پر اپنے دوستوں کی لائیک کردہ تصاویر کی تفصیل جانیے

فیس بک پر یہ فیچر موجود ہے جس کے ذریعے نہ صرف یہ معلوم کیا جاسکتا ہے کہ ماضی میں آپ نے کن تصاویر کو لائیک کیا ہے بلکہ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کے دوستوں نے کس کس تصویر کو لائیک کیا ہے۔ دن بھر فیس بک پر دوسروں کی شیئر کردہ تصاویر کو…

تمام میسیجنگ سروسز ایک ہی پروگرام کے ذریعے استعمال کریں

اس وقت کئی بہترین میسیجنگ ایپلی کیشنز دستیاب ہیں اور ہر کوئی اپنی پسند کی ایپ استعمال کرنا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہم تمام دوستوں، رشتے داروں سے رابطے میں رہنے کے لیے سب ہی چیٹنگ ایپلی کیشنز انسٹال رکھتے ہیں لیکن آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ…