فون میں موجود فائلز کو ڈی وی ڈی پر کاپی کریں بغیر کسی کیبل کے

اکثر ہمیں فون میں موجود فائلز کو سی ڈی یا ڈی وی ڈی پر کاپی یا برن کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کام کے لیے ضروری ہے کہ پہلے فون میں موجود فائلز کو کمپیوٹر میں کاپی کریں کیونکہ ڈسک برننگ براہِ راست فون سے تو ممکن نہیں۔ فون سے کمپیوٹر میں فائلز…

وائرس اور مال ویئر سے نمٹنے کے لیے پورٹ ایبل ایمرجنسی کِٹ

کمپیوٹر صارفین کے لیے وائرس/ مال ویئر کوئی نئی چیز نہیں، یہ بِن بلائے مہمان کبھی بھی آ دھمکتے ہیں۔ اگر کبھی آپ کو محسوس ہو کہ آپ کا پی سی وائرس سے متاثر ہو چکا ہےاور آپ کا اینٹی وائرس اس معاملے میں بالکل بے بس دکھائی دے رہا ہے تو آپ کو…

سنگل کلک کی جگہ ڈبل کلک کرنے والے خراب ماؤس کو قابل استعمال بنائیں

ماؤس کا لیفٹ کلک چونکہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے اس لیے اس کے خراب ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ماؤس میں پیدا ہونے والی خرابی کے باعث ایک کلک کریں تو دو کلک ہو جاتے ہیں یعنی ایک کلک خود بخود ڈبل کلک میں بدل جاتا…

سام سنگ نے GDDR کے نئے ورژن کا اعلان کر دیا

سام سنگ کا خیال ہے کہ ورچوئل ریالٹی ڈیوائسز اور جدید ویڈیوز گیمز کی ضروریات کو مد نظر رکھ کر دیکھا جائے تو GDDR5 میموری کے دن بھی پورے ہوچکے ہیں۔ ان نئی ضروریات کے پیش نظر سام سنگ سمیت دوسری کمپنیاں نئی اقسام کی میموری بنانے میں مصروف ہیں…

دنیا کا سب سے چھوٹا ٹرانسسٹر جو نینو ٹیوبز اور انجن آئل سے بنا ہے

کمپیوٹر اور اس جیسے دیگر آلات کو تیز اور بہترین بنانے کا آسان نسخہ یہ ہے کہ ٹرانسسٹر کے سائز کو بھی کم کیا جائے۔ ٹرانسسٹر آج کل کے برقی آلات کا وہ بنیادی جُز ہے جس کے بغیر کمپیوٹر ممکن ہے نہ آپ کی ڈیجیٹل گھڑی۔ ٹرانسسٹر کا حجم جتنا کم…

فوجٹسو نے این ریم کی تیاری شروع کر دی

جاپانی کمپنی فوجٹسو سیمی کنڈکٹر لمیٹڈ دنیا کی پہلی کمپنی بن گئی ہے جس نے ایک ایسی ریم کی تجارتی طور پر تیاری کا اعلان کیا ہے جو عام DRAM سے ایک ہزار گنا زیادہ تیر رفتار ہے مگر ڈیٹا کو NAND فلیش میموری کی طرح محفوظ کرتی ہے۔ یہ ایک بڑی…

دنیا بھر کے ایئرپورٹس پر موجود وائی فائی انٹرنیٹ کے پاس ورڈ جانیں

کسی بھی چیز کے انتظار میں چند منٹس گزارنا بھی انتہائی مشکل ثابت ہوتا ہے لیکن اس دور میں اسمارٹ فونز نے کم از کم انتظار کے دوران ہونے والی بوریت سے کافی حد تک جان چھڑا دی ہے۔ اب تقریباً سبھی لوگ جہاں کہیں بور ہونے لگیں ایک لمحہ بھی ضائع کیے…

تصاویر کو اِنکرپٹ کریں اور کوئی تصویر ہی بطور پاس ورڈ استعمال کریں

اپنا پی سی کسی دوسرے کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے ہمیشہ اپنی اہم اور حساس فائلوں کی حفاظت کا خدشہ رہتا ہے۔ خاص کر ایسی تصاویر اور وڈیوز جو آپ کسی سے شیئر نہ کرنا چاہتے ہوں۔ WinTrezur ویسے تو ایک امیج ویوور پروگرام ہے لیکن اس کے فیچر کچھ الگ اور…

ویب سائٹ اپنے کمپیوٹر پر ہوسٹ کریں

اگر ایک ویب سائٹ بنانے کی بات کی جائے تو سب سے پہلے دماغ میں اس پر اُٹھنے والے اخراجات کا خیال آتا ہے کہ ڈومین نیم جو کہ قریباً ایک ہزار پاکستانی روپے کے عوض ملتا ہے۔ اس کے بعد ہوسٹنگ جو کہ پانچ ہزار روپے سے لے کر بیس تیس ہزار روپے تک کی…

تحقیق کاروں نے ایپل آپریٹنگ سسٹم میں کئی اہم خامیاں دریافت کر لیں

کمپیوٹر سائنس ریسرچرز کی ایک عالمی ٹیم نے ایپل کے آئی فون اور آئی پیڈ کے آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس میں چند خطرناک قسم کی خرابیاں دریافت کی ہیں۔ان خرابیوںکو استعمال کرتے ہوئے حملہ آور ڈیوائس پر کئی طرح کے حملے کر سکتے ہیں۔ اس خرابی کو…