بہترین اسکرین ریکارڈنگ پروفیشنل پروگرام مفت حاصل کریں

کہتے ہیں کہ ایک تصویر وہ کام کر سکتی ہے جو سو الفاظ بھی نہیں کر سکتے۔ اگر آپ نے کسی کو کوئی بات سمجھانی ہو تو جتنی مرضی تفصیل بتا دیں، اتنی بات سمجھ نہیں آئے گی جتنی آپ ایک اسکرین شاٹ بھیج کر سمجھا سکتے ہیں۔ اسکرین شاٹ اور اسکرین کی وڈیو…

تصویر کا معیار متاثر کیے بغیر اسے 300 فیصد تک بڑا کریں

تصاویر کا سائز کم کرنے والے سافٹ ویئر، ایپلی کیشنز اور آن لائن ویب سائٹس تو آپ نے بہت دیکھی ہوں گی لیکن تصاویر کے سائز کو بڑھانے والی سروسز انتہائی نایاب ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تصاویر کے سائز کو بڑھانے یعنی انھیں اَپ اسکیل کرنے کے لیے…

EaseUS کی جانب سے جیتیں کیش پرائز اور پروگرام لائسنس

ایزاَس EaseUS نامی گرامی سافٹ ویئر کمپنی ہے۔ کئی حوالوں سے بنائے ہوئے ان کے پروگرام انتہائی مقبول ہیں۔ یہ کمپنی ہر سال مختلف تہواروں پر اپنے صارفین کے لیے تحائف کا اعلان کرتی ہے۔ اس بار بھی نئے سال کی آمد کی خوشی میں اس کمپنی نے صارفین کو…

منفرد ایپ لاک جو صرف آپ کا چہرہ پہچان کر ایپلی کیشن کھولنے دیتی ہے

اسمارٹ فون ایپلی کیشنز اور کمپیوٹر پروگرام بنانے والی معروف کمپنی ’’آئی او بِٹ‘‘ نے اپنی اسمارٹ فون لاک ایپلی کیشن کا تازہ ترین ورژن 2.0 متعارف کرا دیا ہے۔ IObit Applock - Face Lock ایپلی کئی زبردست خوبیوں کی مالک ہے۔ اس کی مدد سے آپ کسی…

اپنی وڈیوز کو ایفیکٹس اور میوزک کے ساتھ شاندار بنائیں

اگر آپ سوشل میڈیا پر اپنی وڈیوز شیئر کرنا پسند کرتے ہیں یا اپنی یادگار تقریبات کی خوبصورت وڈیوز بنا کر محفوظ کرنا چاہتے ہیں یہ کام بہت ہی آسانی سے ’’ویوا وڈیو‘‘ (Viva Video) ایپلی کیشن سے کیا جا سکتا ہے۔ ویوا وڈیو ایڈیٹر ایک بہترین اور…

اپنے اینڈروئیڈ فون کو ایک مکمل کمپیوٹر بنائیں

چند سال پہلے جتنا طاقت ور ہارڈویئر ایک اچھے کمپیوٹر میں نصب ہوتا تھا آج کل اتنا باآسانی ایک اسمارٹ فون میں موجود ہوتا ہے۔ اگرچہ اسمارٹ فون تاحال کمپیوٹر کی افادیت کو نہیں پہنچ سکتے لیکن پھر بھی ایک عام کمپیوٹر صارف جو صرف ای میل، چیٹ اور…

یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو فارمیٹ کیے بغیر بوٹ ایبل بنائیں

ڈیٹا کی ایک کمپیوٹر سے دوسرے کمپیوٹر تک ترسیل کے لیے اب تقریباً سی ڈی کا استعمال متروک ہو چکا ہے۔سی ڈیز کو اس انجام تک پہنچانے کے لیے یو ایس بی فلیش ڈرائیوز کو سیدھا سیدھا قصور وار ٹھہرایا جا سکتا ہے۔ یو ایس بی فلیش ڈرائیو کو استعمال کرنا…

کسی صارف کی یا کسی ہیش ٹیگ کی ٹوئٹس گوگل اسپریڈ شیٹ میں جمع کریں

انٹرنیٹ پر کسی بھی موضوع کے حوالے سے تلاش کرنے کے لیے ہیش ٹیگ نے انتہائی سہولت پیدا کر دی ہے۔ چاہے کوئی تقریب ہو، کوئی حادثہ ہو یا کسی شخصیت کے حوالے سے کوئی بات ہو اس کے ساتھ لگائے گئے ہیش ٹیگ سے اس کے بارے میں جاننا بہت آسان ہو گیا۔…

کسی بھی پروگرام میں ٹیبز کی سہولت حاصل کریں

کمپیوٹر ونڈوز میں ٹیبز کی آمد سے انتہائی سہولت ہو گئی ہے۔ ٹیبز کی وجہ سے ایک ہی پروگرام کی تمام ونڈوز اس پروگرام کے اندر ہی موجود رہتی ہیں جس کی وجہ سے نہ صرف کوفت نہیں ہوتی بلکہ کام کرنے میں بھی آسانی ہوتی ہے، لیکن تاحال ایسے کئی…