اسمارٹ فون پر کیمرے کا نہ کھلنا ٹھیک کریں

اسمارٹ فونز کی آمد نے ڈیجیٹل کیمروں کی زندگی تقریباً ختم ہی کر دی ہے۔ آج کل فون ایک عام فون نہیں بلکہ تقریباً کیمرا ہی بن چکا ہے۔ زیادہ تر لوگ اسمارٹ فون خریدتے وقت خاص طور پر کیمرے کی کوالٹی کو مدِنظر رکھتے ہیں اور اچھے کیمرے والے فون کو…

فیس بک ٹائم لائن کو دلکش بنانے کے لیے منفرد پروفائل اور کوّر فوٹو تیار کریں

آج کل کا جدید محاورہ ہے کہ ’’فیس بک پروفائل آپ کی شخصیت کی آئینہ دار ہوتی ہے۔‘‘اگر کسی کے بارے میں کچھ جاننا ہو تو ہم سب سے پہلے اس کی فیس بک پروفائل تلاش کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ سب خوبصورت اور دلکش پروفائل تصویر اور کوّر…

یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور وڈیو شیئرنگ کا فیچر متعارف

گوگل جلد یوٹیوب ایپلی کیشن میں میسجنگ اور شیئرنگ کی سہولت فراہم کرنے والا ہے۔ اس طرح آپ یوٹیوب کی ایپلی کیشن کے ذریعے اپنے دوستوں سے گپ شپ بھی کر سکیں گے اور کوئی وڈیو پسند ہو گی تو اسے بھی چیٹ میں شامل کر سکیں گے۔ وٹس ایپ نے…

ڈاکٹر فون – آئی فون کے لئے ایک مکمل معالج

مائیکروسافٹ ونڈوز کے صارفین بلیو اسکرین آف ڈیتھ سے ضرور واقف ہونگے۔ یہ اس وقت ظاہر ہوتی ہے جب مائیکروسافٹ ونڈوز کریش ہوجاتی ہے یعنی اس حالت میں آجاتی ہے کہ اس کے لئے کام کرنا ممکن نہیں رہتا۔ اسی طرح ایپل آئی فون کا آپریٹنگ سسٹم کریش ہوجاتا…

شومی نے طاقتور ترین پاور بینک متعارف کرا دیا

چینی کمپنی شومی نے اپنے پاور بینک ”می موبائل“ کا نیا اور دوسرا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔ 20,000mAh کی طاقت رکھنے والا یہ پاور بینک کوالکوم کوئیک چارج 3.0 کی خاصیت کا حامل ہے اور یہ اپنے گزشتہ ورژن کے مقابلے میں دُگنی رفتار سے کسی بھی ڈیوائس…

لیکوئیڈ سلیکان ایک ہی چِپ میں پروسیسر اور اسٹوریج

یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن میں بننے والی کمپیوٹر چپ مستقبل میں کمپیوٹر کی کارکردگی کو بڑھا کر انہیں مزید پاور فل بنا دیں گی۔ا س کے لیے وہ ایسے کاموں کو اکھٹا کر دیں گی جو ڈیزائن کے لحاظ سے الگ ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وسکونسن مڈیسن کی…

رائٹ کلک کے نیو مینو میں موجود غیرضروری آپشنز کو حذف کریں

ونڈوز کے رائٹ کلک مینو میں موجود NEW کا آپشن بہت ہی فائدے مند ہوتا ہے۔ اس کے ذریعے ہم کسی بھی جگہ پر نیا فولڈر یا مطلوبہ پروگرام کی فائل جیسے کہ نوٹ پیڈ یا ایکسل وغیرہ کی فائل بنا سکتے ہیں۔ لیکن وقت کے ساتھ ساتھ جب ہم پروگرامز انسٹال کرتے…

ایلن مسک آسمان سے انٹرنیٹ آپ تک پہنچانا چاہتے ہیں

انٹرنیٹ بہت سے لوگوں کے لئے ایک بنیادی ضرورت بن چکا ہے۔ فن لینڈ دنیا کا پہلا ملک ہے جس نے اپنی شہریوں کی انٹرنیٹ تک رسائی کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے اسے بنیادی انسانی حقوق میں شامل کرلیا ہے۔ لیکن یہ بات بھی ڈھکی چھپی نہیں کہ دنیا کی آدھی…

وٹس ایپ کی جانب سے مفت انٹرنیٹ کی آفر

وٹس ایپ بلاشبہ اس وقت دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلی کیشن ہے۔ اس کی مقبولیت دیکھتے ہوئے اکثر فراڈیے نت نئے طریقوں سے اس کے ذریعے لوگوں کے بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کبھی وٹس ایپ کے نئے فیچرز کا جھانسہ دے کر تو کبھی وٹس ایپ کے خاص گولڈ…

سب سے بڑی بیٹری والا فون متعارف کرا دیا گیا

طاقتور ترین اسمارٹ فون بنانے کی ایک دوڑ جاری ہے۔ ہر کمپنی کی کوشش ہے کہ ایسا اسمارٹ فون پیش کیا جائے جس میں موجود ہارڈویئر اور فیچرز کا مقابلہ کوئی دوسرا فون نہ کر سکے۔ اس سلسلے میں ایپل اور سام سنگ تو مصروف تھے ہی اب ایل جی، نوکیا، شومی…