گمراہ کرتے لنکس اور صحافت کا بدلتا چہرہ

فیس بک کی وجہ سے ویب سائٹ ملاحظہ کرنے کے رحجان میں زبردست تبدیلی آئی ہے۔ کسی ویب سائٹ کا ہوم پیج جو کبھی انتہائی اہمیت کا حامل ہوا کرتا تھا، اب اپنی افادیت کھو چکا ہے۔ اس کا ثبوت وہ لاکھوں ویب سائٹس ہیں جن کے ہوم پیج انتہائی سادہ ہوتے ہیں…

نوکیا کے نئے اینڈروئیڈ فون P1 کی تصاویر انٹرنیٹ پر لیک

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نوکیا ایک اور اینڈروئیڈ فون مارکیٹ میں لانے جا رہا ہے۔ اس اسمارٹ فون کا نام نوکیا P1 بتایا جا رہا ہے۔ نوکیا اسے اسپین بارسلونا میں ہونے والے شو 'موبائل ورلڈ کانگریس' (MWC 2017) میں پیش کر سکتا ہے۔ موبائل ورلڈ…

ونڈوز10 پر ایپلی کیشنز کا نہ کھلنا باآسانی ٹھیک کریں

ونڈوز10 پر آج کل ایک مسئلہ بہت ہی عام ہے جس کی وجہ سے ایپ اسٹور سمیت کئی ایپلی کیشنز کام کرنا بند کر دیتی ہیں۔ جب انھیں کھولنے کی کوشش کی جائے تو درج ذیل ایرر نمودار ہوتا ہے: “This app can’t open” یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ونڈوز10 میں…

بِنا دھوکا آن لائن کمائی کے جائز ذرائع

ہم میں سے کتنے ہی لوگ گھر بیٹھے کمائیے، آن لائن کمائیے کے اشتہارات پڑھ کر انٹرنیٹ کی طرف متوجہ ہوتے ہیں لیکن یہاں آ کر اکثر ہمیں مایوسی ہی ہوتی ہے کہ یہ یا تو جھوٹ ہے یا ہمارے بس کا کام نہیں لیکن درحقیقت مسئلہ ہماری کم علمی اور گزرے وقت کے…

فون کے سست، گرم اور بیٹری ضائع ہونے کے مسائل سے نجات حاصل کریں

ہمارا اسمارٹ فون تقریباً سارا دن ہی ہمارے استعمال میں رہتا ہے۔ خاص طور پر فارغ وقت میں تو اس کی شامت آئی ہوئی ہوتی ہے، کبھی ہم ایک ایپ دیکھتے ہیں تو کبھی دوسری، کبھی ایک نئی ایپ انسٹال کرتے ہیں تو کبھی کوئی پرانی اَن انسٹال۔ ان تمام امور…

اپنے پرانے کمپیوٹر کو نئے گیمزبہتر انداز میں چلانے کے قابل بنائیں

آج کل گیمز اس قدر تیزی سے اپ ڈیٹ ہو رہے ہیں کہ ان کے لیے گرافکس کارڈ کو اپ ڈیٹ کرنا ہر کسی کے لیے ممکن نہیں۔ جدید تھری ڈی گیمز صارفین کو بہترین گیمنگ ماحول فراہم کرنے کے لیے نت نئے تجربات کرتے ہوئے گیمز کو حقیقت سے قریب تر لانے میں مشغول…

اسمارٹ فون پر گانے سنتے ہوئے دھماکے دار ساؤنڈ حاصل کریں

اسمارٹ فون پر موسیقی سے لطف اندوز ہونا بھلا کس کو پسند نہیں؟ بلکہ آج کل تو ہر جگہ گانے سننے کے لیے اسمارٹ فون ہی استعمال ہوتا ہے۔ چاہے شادی کی کوئی تقریب ہو یا دوستوں کے ساتھ طویل سفر پر گامزن ہوں سبھی کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا فون اسپیکرز…

کروم کے پرانے ورژنز پر اب جی میل نہیں چلے گی

اگر آپ اب تک گوگل کروم براؤزر کے پرانے ورژن پر کام کر رہے ہیں، تو گوگل آپ کی اسکرین پر کروم اپ ڈیٹ کرنے کی وارننگ دِکھا سکتا ہے۔ جی ہاں، 8 فروری کے بعد سے آپ کے پرانے کروم ورژن (ورژن 53) پر جی میل کام نہیں کرے گی۔ تکلیف سے بچنے کے لئے…

فیس بک پروفائل کلوننگ، ٹھگی کا نیا گُر سامنے آگیا

فیس بک پر دھوکہ دہی کرنے والے لوگ ان دنوں دوسروں کی فنانشل اور ذاتی تفصیلات چُرانے کے لئے ایک نیا ہتھکنڈہ اپنا رہے ہیں۔ یہ لوگ فیس بک صارفین کی ایک جعلی پروفائل بنا رہے ہیں۔ یہ پروفائل کلوننگ کے تحت صارف پروفائل تصویر، کور تصویر اور یہاں تک…

اوبر اور کریم پر پابندی کتنی جائز ہے؟

کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے اسمارٹ فون صارفین کی ایک بڑی تعداد کے لئے یہ خبر کسی شاک سے کم نہیں تھی کہ اوبر اور کریم دونوں ٹیکسی سروسز کو بند کیا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر نظر دوڑائیں تو ایسا لگتا ہے کہ کریم اور اُوبر کی ٹیکسی سروسز بند…