آئی فون پر اب وٹس ایپ پیغامات آف لائن بھی بھیجے جا سکتے ہیں

اب وہ دن گئے جب ایپل پر وٹس ایپ میسج بھیجنے کے لیے انٹرنیٹ کنکشن لازمی ہوتا تھا۔ ایک نئے فیچر سے آئی فون پر وٹس ایپ استعمال کرنے والے میسجیز کو آف لائن رہتے ہوئے بھی بھیج سکیں گے۔اینڈروئیڈ صارفین کے لئے یہ خاصی حیرت کی بات ہوگی کہ ایپل…

فیس بک کا زیادہ استعمال صحت کے لئے خطرناک

فیس بک پر بہت زیادہ اسٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا اور دوسروں کی پوسٹس لائک کرنا آپ کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لئے خطرناک ہو سکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بات دریافت ہوئی ہے۔ سان ڈیاگو میں واقع یونیورسٹی آف کلیفورنیا کی اسسٹنٹ پروفیسر ہولی شیكيا (Holly…

ایپل کو پیچھے چھوڑ کر گوگل بنا 2017 کا ’’سب سے زیادہ مقبول برانڈ‘‘

گوگل نے حریف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کے ’’سب سے مقبول برانڈ‘‘ کا خطاب اپنے نام کر لیا ہے۔ سال 2017 میں گوگل سب سے قابلِ اعتماد اور قابل قدر برانڈ کے طور پر ابھرا۔ ’’برانڈ فنانس‘‘ (Brand Finance) کی ایک رپورٹ کے مطابق،…

سونی پکاچو

جاپان کی معروف کمپنی سونی ایک نئے اسمارٹ فونز پر کام کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سونی کے اس اسمارٹ فون کو ایک بینچ مارکنگ ویب سائٹ پر دیکھا گیا ہے۔اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اس فون کو شاید MWC 2017 ایونٹ میں متعارف کروایا جاسکتا ہے۔ سونی کے…

نوکیا 3310 واپس آرہا ہے

نوکیا اپنا انتہائی مقبول فون Nokia 3310 دوبارہ فروخت کے لئے پیش کرنے جارہا ہے۔ اپنی مضبوطی اور طویل بیٹری لائف کے لئے پہچانے جانے والے اس فون نے موبائل فون کے نئے دور کی شروعات کی تھی۔   یہ اپنے دور کا بے حد پتلا فون تھا۔ اس سے پہلے کے…

کمپیوٹنگ شمارہ نمبر 125

ماہنامہ کمپیوٹنگ کا شمارہ نمبر 125 شائع ہوگیا ہے اور ملک بھر میں دستیاب ہے۔ کمپیوٹنگ آپ کے شہر میں کہاں دستیاب ہے کی تفصیل اس ربط پر دیکھی جاسکتی ہے۔ کمپیوٹنگ اگر آپ کے علاقے میں دستیاب نہ ہو تو برائے مہربانی اپنے علاقے کے اخبار فروش سے…

اپنے دوست کے اسمارٹ فون کی اسکرین دیکھیں اپنے فون میں

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین کسی کے بھی اسمارٹ فون پر شیئر کر سکتے ہیں؟استعمال میں بے حد آسان ایک ایپلی کیشن کے ذریعے  آپ یہ کام بخوبی کرسکتے ہیں۔ یہ ایپلی کیشن آپ کو اپنے اسمارٹ فون کی اسکرین پر کسی بھی دوست کے فون کی…

آپ کا ڈیٹا چُرانے کے لیے ایپ اسٹور اور پلے اسٹور پر موجود جعلی ایپس

پوری دنیا میں اسمارٹ فون کے بڑھتے استعمال کے ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کو بھی استعمال کیا جاتا ہے. ایسے میں جہاں بڑی مقدار میں جعلی اکاونٹس دیکھے جاتے ہیں اب جعلی اکاونٹس کے ساتھ ساتھ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹس کی جعلی اور وائرس زدہ ایپس بھی گوگل…

وٹس ایپ کو 2 اسٹیپ ویری فکیشن سے مزید محفوظ بنائیں

واٹس اپ نے ٹو اسٹیپ ویری فیکیشن کی سہولت فراہم کردی ہے۔  یہ فیچر گزشتہ سال نومبر سے ہی بی ٹا ٹیسٹنگ پر تھا۔ ٹو اسٹیپ ویری فکیشن میں اکاؤنٹ مزید محفوظ ہوجاتا ہے۔ کیونکہ اس تک رسائی کے لئے  توثیق یا ویری فکیشن کے ایک اور مرحلے سے گزرنا پڑتا…

فیس بک صارفین کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی

مقبول سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹ فیس بک کے استعمال کنندگان کی تعداد 2 ارب کے قریب پہنچ گئی ہے اور توقع ہے کہ اس سال فیس بک دو ارب صارفین رکھنے والی دنیا کی پہلی آن لائن کمپنی بن جائے گی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیٹ…